اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ پاکستان نے
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر، بین الاقوامی پانیوں میں حادثے کا شکار، 8 ایرانی ماہی گیروں کو بچانے پر، دوست اور برادر ملک پاکستان کی بحری فوج کی بروقت کارروائی کو سراہتے ہیں۔
ایران اور پاکستان کے عوام کے درمیان دوستی کا رشتہ، کسی سرحد کا پابند نہیں۔