پاک امریکہ دوطرفہ تجارت اور پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے، مسعود خان

واشنگٹن ڈی سی :امریکہ میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے کہا کہ پاک امریکہ دو طرفہ تجارت اور پاکستان میں امریکی سرمایہ کاری کا فروغ اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ کاروباری برادری کی سہولت کے لئے قائم مزید پڑھیں

وزیر خارجہ جلیل جیلانی کی بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ جلیل جیلانی کی بیلجیئم کی وزیر خارجہ حدجہ لہبیب سے ملاقات ہوئی جس میں پاکستان بیلجیئم دوطرفہ تعلقات کا جائزہ اور ان کے مثبت انداز پر اطمینان کا اظہار کی گیا ا۔ اس موقع پر دونوں مزید پڑھیں

پاکستان میں پہلی بار سیاحت اور ہوٹلنگ کے شعبوں میں تعلیمی وظائف دینے کیلئے وزارت وفاقی تعلیم اور ہاشو گروپ میں معاہدہ طے پاگیا

اسلام آباد : پاکستان میں پہلی بار سیاحت اور ہوٹلنگ کے شعبوں میں تعلیمی وظائف دینے کے حوالے سے اسلام آباد کے نجی ہوٹل میں تقریب منعقد ہوئی جس میں وفاقی سیکرٹری تعلیم ،وسیم اجمل چوہدری اور ہاشو گروپ کے مزید پڑھیں

وزیر خارجہ جلیل جیلانی نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان سے ملاقات .

اسلام آباد:وزیر خارجہ جلیل جیلانی نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان Tomas Niklasson tomas_niklasson سے ملاقات کی۔ انہوں نے امن و سلامتی کی صورتحال سمیت علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے بامعنی تعاون کو مزید پڑھیں

امریکہ نے 60,000 سے زیادہ کسانوں کو پائیدار زراعت کے طریقوں، نئی پیداواری تکنیکوں، اور فصل کے بعد ذخیرہ کرنے ی تربیت کے ذریعے مدد کی

بطور امریکی، ہم جانتے ہیں کہ کسان ہمارے معاشروں میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ امریکہ نے شمالی سندھ اور جنوبی پنجاب کے 60,000 سے زیادہ کسانوں کو پائیدار زراعت کے طریقوں، نئی پیداواری تکنیکوں، اور مزید پڑھیں

ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سےچیننی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقات

عوامی جمہوریہ چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ نے آج سربراہ پاک فضائیہ، ائیر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو سے انکے دفتر میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران بین الاقوامی تزویراتی صورتحال اور علاقائی سلامتی سمیت مشترکہ اہمیت کے حامل مزید پڑھیں

بارانی زرعی یونیورسٹی نے پہلی نیشنل ایگری ٹیک ایکسپو میں بہترین اسٹال ایوارڈ حاصل کیا

اسلام آباد: پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی نے یونیورسٹی آف ہری پور میں منعقدہ پہلی نیشنل ایگری ٹیک ایکسپو میں ”بہترین اسٹال ایوارڈ” جیت لیا۔ مندوبین نے پاکستان کے پبلک سیکٹر میں بارانی زرعی یونیورسٹی کی تعریف مزید پڑھیں

فلائی جناح نے بین الاقوامی پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا

کراچی:کم قیمت میں فضائی سفر کی سہولت فراہم کرنے والی پاکستان کی ایئرلائن فلائی جناح نے 17 فروری 2024 سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام کو متحدہ عرب امارات کے شہر شارجہ سے ملانے والی اپنی افتتاحی پرواز کے آغاز کے مزید پڑھیں

ملٹی نیشنل کمپنیاں پہلے ہمیں بیماریاں بانٹتی ہیں اور پھر ان کی دوائیوں کے نام پر ہمیں لوٹتی ہیں ۔ ثناہ اللہ گھمن

راولپنڈی۔ غیر صحت بخش غذا دل، زیابیطس، گردوں سمیت کئی بیماریوں کی بڑی وجوہات میں سے ایک ہے۔ ہمارے ہاں ان مضر صحت کھانوں کے استعمال میں بہت زیادہ اضافہ ہو گیا ہے۔ ملٹی نیشنل کمپنیاں ہمیں زہنی غلام بنا مزید پڑھیں