وزیر خارجہ جلیل جیلانی نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان سے ملاقات .

اسلام آباد:وزیر خارجہ جلیل جیلانی نے یورپی یونین کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان Tomas Niklasson tomas_niklasson سے ملاقات کی۔ انہوں نے امن و سلامتی کی صورتحال سمیت علاقائی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔ وزیر خارجہ نے بامعنی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مذاکراتی عمل کے بہترین استعمال پر زور دیا۔

اپنا تبصرہ لکھیں