آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے امام کعبہ کی سعودی سفیر کے ہمراہ ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ امام کعبہ کا پاکستان آنا پاکستانی عوام کے لیے اعزاز کی بات ہے، امام کعبہ کا دورہ پاکستانی عوام کے لیے قابل تکریم ہے، دونوں ممالک مثالی، تاریخی، مذہبی مزید پڑھیں

امام کعبہ کا فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ و امامت،فلسطینی مسلمانوں کی مشکلات کے خاتمے کے لیے رقت آمیز دعا کی

اسلام آباد: امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن عبداللہ بن حمید نے فیصل مسجد میں خطبہ جمعہ دیا اور نماز کی امامت کی جس میں سعودی عرب کے سفیر نواف سعید المالکی ، بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے صدر ڈاکٹر ھذال مزید پڑھیں

روڈزاسکالر شپ کے لئے دو پاکستانی طلباء کو منتخب کیا گیا

اسلام آباد: اس سال پاکستان میں روڈز اسکالرشپ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر لاہور سے تعلق رکھنے والے دو ہونہارطلباء اسمر صافی اور ایمان افتخار نے اس سال پاکستان کے لیے باوقار روڈز اسکالرشپ حاصل کی۔ روڈز اسکالرشپ مزید پڑھیں

امریکی حکام نے سکھ رہنما کو امریکی سرزمین پر قتل کرنے کی سازش ناکام بنادی

امریکی حکام نے سکھ رہنما کو امریکی سرزمین پر قتل کرنے کی سازش ناکام بنا دی ہے۔ فنانشل ٹائمز میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے بھارت کی حکومت کو اس سازش میں ملوث ہونے کے خدشات مزید پڑھیں

پاکستان 2024 میں برکس کی رکنیت کے لیے روس کی حمایت پر انحصار کرتا ہے۔

روس میں پاکستان کے حال ہی میں تعینات کیے گئے سفیر محمد خالد جمالی کے مطابق، پاکستان نے 2024 میں برکس گروپ آف نیشنز میں شمولیت کے لیے باضابطہ طور پر درخواست دی ہے اور رکنیت کے پورے عمل میں مزید پڑھیں

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 2668 غیر قانونی افغان باشندے پاکستان چھوڑ گئے۔

غیر قانونی افغانوں کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے کیونکہ آپریشن کے دوران اب تک 245,833 افراد اپنے ملک واپس جا چکے ہیں۔ نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت 3 اکتوبر کو نیشنل ایکشن پلان کی ایپکس مزید پڑھیں

پولینڈ کے سفارتخانہ کی جانب سے پولینڈ کے 105 ویں یوم آزادی کی پروقار تقریب کا انعقاد ، نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات مرتضیٰ سولنگی کی شرکت

اسلام آباد: نگراں وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے پولینڈ کے یوم آزادی اور مسلح افواج کے دن کے موقع پر منعقدہ تقریب سے بحیثیت مہمان شرکت کی۔اس موقع پر اپنے خطاب میں انہوں ںےپولینڈ کے مزید پڑھیں

جرمنی کو ہنر مند کارکنوں کی اشد ضرورت نئے امیگریشن کے قوانین پر عملدرآمد شروع

جرمن حکومت نے دوسرے ممالک سے آئے تارکین وطن کے لیےاپنے قوانین میں ترامیم کیں ہیں ہنر مند افراد کے لیے ، بتدریج عمل درآمد 18 نومبر 2023 سے شروع ہوگیا ہے ۔ جرمن اندسٹری کو لاکھوں کارکنوں کی کمی مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز نے اقوام متحدہ کے ادارے کے سکولوں پر حملہ کر کے 4000 شہریوں کو نشانہ بنایا

اسرائیلی فورسز نے اقوام متحدہ کے زیر انتظام دو مزید اسکولوں پر حملہ کیا ہے جس میں تقریباً چار ہزار شہریوں کو نشانہ بنایا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہ گزینوں کے کمشنر جنرل مزید پڑھیں