سعدیہ کی گیند بازی جنوبی افریقہ کی باونڈری گم پاکستان کی بیٹیوں نے تاریخ رقم کر دی

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دلچسپ مقابلے کے بعد مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس بھیکاریوں سے عاجز آ گئی

ترجمان اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بھیکاریوں کی حوصلہ افزائی نہ کریں۔پیر کے روزاسلام آباد پولیس کی کی طرف جاری بیان میں بتایا گیا بھکاریوں کے خلاف موثر کارروائیاں کی گئی ہیں۔گذشتہ ماہ 914 پیشہ مزید پڑھیں

بارانی زرعی یونیورسٹی میں دالوں کی پیداوار میں دیہی خواتین کا کردار” پر ورکشاپ کا انعقاد

راولپنڈی : پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد نعیم نے کہا ہے کہ پاکستان میں دالوں کی پیداوار کو بڑھانے کے لئے مستقبل کے لئے زرعی ترجیحات کا تعین کرنا وقت کی مزید پڑھیں

اسلام آباد پیداواری صلاحیت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد : پیر کے روز پیداواری صلاحیت کے ماہرین کی اسناد پروگرام کا جائزہ لینے والوں کے لیے تربیتی کورس کا افتتاح کیا گیا۔نیشنل پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کاافتتاح کیاگیا۔تربیتی ورکشاپ میں ایشیائی مزید پڑھیں

گوادر میں پاک بحریہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار

اسلام آباد (سی این این اردو): گوادر میں پاک بحریہ کا ہیلی کاپٹر تربیتی پرواز کے دوران حادثے کا شکار ہوگیا، جس میں دو افسران سمیت ایک جوان شہید ہوگیا۔ ترجمان پاک بحریہ کے مطابق گوادر میں پاک بحریہ کا مزید پڑھیں

چوہنگ ٹریننگ سینٹر میں زیر تربیت پولیس افسران کا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کا تربیتی دورہ

حال ہی میں ایک پروموشن کورس سے گزرنے والے پولیس افسران کے ایک وفد نے ایک معلوماتی تربیتی سیشن کے لیے پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی (ایف ایس سی اے) کا دورہ کیا۔ اس دورے کا مقصد ان افسران کو اتھارٹی مزید پڑھیں

جرمن سفارتخانہ کے اہلکاروں کی جڑانوالہ میں تشدد کے واقعے سے متاثرہ خاندانوں سے ملاقات

اسلام آباد (سی این این اردو): یکجہتی کے ایک پختہ مظاہرے میں، اسلام آباد میں جرمن سفارتخانے کے نمائندوں نے یکم ستمبر 2023 کو جڑانوالہ کا دورہ کیا تاکہ مسیحی برادری کی حمایت کا اظہار کیا جا سکے، جسے گزشتہ مزید پڑھیں

علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر قرنطینہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھ دیا

اسلام آباد (سی این این اردو): علامہ اقبال انٹرنیشنل ائرپورٹ پر قرنطینہ ہسپتال کا سنگ بنیاد بروز سوموار رکھ دیا گیا۔ اس موقع پر سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا ، جس میں مزید پڑھیں

سی ٹی ڈی نے پنجاب میں کارروائی کرتے ہوئے 7 دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔

لاہور : کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) پنجاب نے پیر کے روز کالعدم تنظیموں سے تعلق رکھنے والے 7 مشتبہ دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی ٹی ڈی کے ترجمان کے مطابق محکمہ انسداد دہشت مزید پڑھیں