اقوام متحدہ میں پاکستان کی نمائندگی کے لیے پرجوش ہوں: کاکڑ

نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے پیر کو کہا کہ وہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 78ویں اجلاس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے پر پرجوش ہیں۔ سوشل میڈیا ویب سائٹ ایکس (سابقہ ٹویٹر) پر جاری کردہ ایک بیان میں نگراں مزید پڑھیں

ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے تین غیر قانونی منی چینجرز کو گرفتار کر لیا

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے کراچی سے ہنڈی اور حوالات کے غیر قانونی کاروبار میں ملوث 3 منی چینجرز کو گرفتار کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف آئی اے کا کراچی میں غیر قانونی منی چینجرز اور حوالاتیوں کے مزید پڑھیں

سارک جرنلسٹ فورم نے راجا واجد کو برطانیہ کے لیے کنوینیر نامزد کر دیا

راجہ واجد سینئر جرنلسٹ نمائندہ 92 نیوز گریٹر مانچسٹر اور صدر انٹرنیشنل جرنلسٹ کونسل آف پاکستان اوورسیز ہیں جو حال ہی میں سارک جرنلسٹ فورم کے کنوینیر برائے یو کے نامزد ہوئے ہیں سارک جرنلسٹ فورم ایک سارک ممالک کی مزید پڑھیں

کے پی ٹرانسپورٹ ڈیپارٹمنٹ نے حکومت سے بی آر ٹی کے لیے 1 بلین روپے جاری کرنے کی اپیل کی

محکمہ ٹرانسپورٹ خیبرپختونخوا (کے پی) نے سیکرٹری خزانہ پر زور دیا ہے کہ وہ بس ریپڈ ٹرانزٹ (بی آر ٹی) کے لیے ایک ارب روپے جاری کریں۔ خط میں محکمہ ٹرانسپورٹ نے بی آر ٹی کے لیے محکمہ خزانہ سے مزید پڑھیں

خیبر پختونخواہ میں ڈینگی سے نمٹنے کے لیے وفاقی محکمہ صحت کی کوششیں

وفاقی وزیر صحت نے ڈینگی پر قابو پانے میں خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت کی مثالی کاوشوں کو سراہتے ہوئے دیگر صوبوں کو بھی اسی طرح کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اتوار کو جاری ہوئیے ایک ہینڈ آؤٹ کے مزید پڑھیں

بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023 پاک فضائیہ کی کامیاب شرکت کے بعد اختتام پذیر

مصر کی محمد نجیب ملٹری بیس پر منعقدہ بحری، بری اور فضائی افواج پر مشتمل بین الاقوامی فضائی مشق برائٹ اسٹار 2023،جس میں پاک فضائیہ نے کامیابی سے شرکت کی، اختتام پزیر ہو گئ۔ دو ہفتوں پر محیط اس مشق مزید پڑھیں

قزاقستان کے سفیر قستافن ژرلان کی وفاقی وزیر تجارت، صنعت و پیداوار اعجاز گوہر سے ملاقات

پاکستان میں تعینات قزاقستان کے سفیر قستافن ژرلان نے حکومت پاکستان کے وفاقی وزیر برائے تجارت ،صنعت و پیداوار اعجاز گوہر سے ملاقات کی بات چیت کے دوران فریقین نے دو طرفہ ایجنڈے پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ملاقات میں مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس نے کرائے پر گھر دینے والی آن لائن سروس کو نکیل ڈال دی۔

ہفتہ کے روز ترجمان اسلام آباد پولیس کی طرف سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ اسلام آبادپولیس نے 233 آن لائن نجی رہائشی سہولیات مہیا کرنے والی ایپس اور ویب سائٹس کو نوٹسز جاری کردئیے ہیں۔ان آن لائن مزید پڑھیں

ملک میں ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیارویت ھلال کمیٹی

چئیرمین رویت ھلال کمیٹی مولانا عبدلخبیر آزاد نے ربیع الاول کا چاند نظرنہ آنے کا اعلان کر دیا۔بروز 18ستمبر یکم ربیع الاول ہو گا۔چاند دیکھنے کیلئے اسلام آباد میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد کیا گیا۔چیئرمین رویت ہلال مزید پڑھیں