نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت کا فارما انڈسٹری کی برآمدات کو ایک بلین ڈالر تک لے جانے کا فریم ورک طلب

اسلام آباد ( سی این این اردو): نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز نے فارما انڈسٹری کی برآمدات کو ایک بلین ڈالر تک لے جانے کا فریم ورک مانگ لیا۔ حب الوطنی کا ایک شاندار مظاہرہ کرتے مزید پڑھیں

سٹیٹ بینک کی جانب سے پاک امریکہ سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل ہونے پر یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان

اسلام آباد (سی این این اردو) : اسٹیٹ بینک نے ایک اور نیا سکہ جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مرکزی بینک نے رواں ماہ کے دوران دوسرا یادگاری سکہ جاری کر دیا۔ مرکزی بینک کی جانب سے مزید پڑھیں

برآمدات میں 20ارب ڈالر کا اضافہ کر کے معیشت کو مشکلات سے نکالا جا سکتا ہے، شاہد خاقان عباسی

اسلام آباد (سی این این اردو): سابق وزیر اعظم پاکستان اور پاکستان مسلم لیگ نون کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ برآمدات میں 20ارب ڈالر کا اضافہ کر دیا جائے تو معیشت مشکلات سے نکل سکتی ہے۔ مزید پڑھیں

یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی نگراں وفاقی وزیر برائے تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات

اسلام آباد (سی این این اردو): یورپی یونین کی سفیر ڈاکٹر رینا کیونکا کی نگراں وفاقی وزیر برائے تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر ورپی یونین کی سفیر نے ڈاکٹر گوہر اعجاز کو اہم مزید پڑھیں

دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کےلئے ازبکستان کے سفیر کی وزیر تجارت کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد (سی این این اردو): ازبکستان کے سفیر H.E. ایبک عارف عثمانوف نے نگراں وفاقی وزیر تجارت و صنعت ڈاکٹر گوہر اعجاز سے ملاقات کی۔دونوں فریقین کے مابین ملاقات میں باہمی تجارتی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا مزید پڑھیں

حکومت سیاحت کی صنعت کو بہتر فروغ دینے پر خصوصی توجہ دے،میاں اکرم فرید

اسلام آباد (سی این این اردو ): پاکستان ہوٹلز ایسوسی ایشن کے سینئر وائس چیرمین میاں اکرم فرید نے اسلام آ باد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا اور چیمبر کے عہدیداران کو ہوٹل انڈسٹری کے چیدہ چیدہ مزید پڑھیں

سی ڈی اے بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے اسلام آباد میں 597عمارتوں اور تعمیراتی منصوبوں کو غیر قانونی قرار دیا گیا

اسلام آباد(سی این این اردو): سی ڈی اے شعبہ بلڈنگ کنٹرول سائوتھ نے وفاقی دار الحکومت میں 597عمارتوں اور تعمیراتی منصوبوں کو غیر قانونی اور بلڈنگ کنٹرول قوانین کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا۔ اس حوالے سے ڈائریکٹر انفورسٹمنٹ مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی جانب سے پنجاب حکومت کو ہاوسنگ سوسائٹیزکو این اوسی جاری کرنے سے روک دیا گیا

اسلام آباد (سی این این اردو):نگران پنجاب حکومت کوہاوسنگ سوسائٹیزکواین اوسی جاری کرنے سے روک دیاگیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے نگران وزیراعلی پنجاب محسن نقوی اورصوبائی چیف سیکرٹری کوجاری کیے گئے مراسلے میں کہا گیا ہے کہ مشاہدہ میں آیاہے مزید پڑھیں