مقبوضہ مشرقی یروشلم میں اسرائیلی پولیس کا کتابوں کی دکان پر چھاپہ، کتابیں ضبط، مالک اور بھتیجا گرفتار

اتوار کے روز اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں دو فلسطینی کتابوں کی دکانوں پر چھاپہ مار کر متعدد کتابیں ضبط کر لیں اور دکان کے مالک اور اس کے بھتیجے کو گرفتار کر لیا، اہلِ خانہ نے تصدیق مزید پڑھیں

ٹرمپ کا ایگزیکٹو آرڈر: خواتین کے کھیلوں میں ٹرانسجینڈر خواتین پر پابندی

واشنگٹن: صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے بدھ کے روز ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کا مقصد خواتین کے کھیلوں میں ٹرانسجینڈر خواتین کی شرکت پر پابندی عائد کرنا ہے۔ یہ اقدام ان کے 2024 کی انتخابی مہم کے مرکزی مزید پڑھیں

صدر مملکت سرکاری دورے پر بیجنگ پہنچ گئے

صدر مملکت آصف علی زرداری چار روزہ سرکاری دورے پر بیجنگ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچ گئے جہاں چینی وزیرِ خزانہ لان فوآن، چین میں پاکستانی سفیر خلیل ہاشمی اور پاکستان میں چینی سفیر چیانگ زائے ڈونگ نے صدر مملکت کا استقبال مزید پڑھیں

ڈاکٹر قمر الزمان بارانی زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر تعینات،عہدے کا چارج لے لیا

ڈاکٹر قمر الزمان نے پیر مہر علی شاہ بارانی زرعی یونیورسٹی راولپنڈی نئے وائس چانسلر تعینات ہونے کے بعداپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا اس سے قبل بھی2019 سے 2022 تک بارانی زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر رہ چکے ہیں مزید پڑھیں

ایم بی بی ایس کے داخلوں کی تاریخ میں توسیع کی جائے، میڈیکل کالج میں داخلہ کے خواہشمند طلباء و طالبات کا مطالبہ

اسلام آباد: میڈیکل کالجز میں داخلے کے خواہشمند راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک بھر کے طلباء و طالبات نے مطالبہ کیا ہے کہ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز پنجاب اور دیگر میڈیکل یونیورسٹیوں میں ایم بی بی ایس کے داخلوں کی مزید پڑھیں

ٹرمپ کی حلف برداری کے بعد ان کے خلاف امریکی عدالت میں پہلا مقدمہ دائر

ڈونلڈ ٹرمپ نے پیر کے روز صدر کا عہدہ سنبھالتے ہی ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کر دیے جس کی رو سے پیدائش کی بنیاد پر امریکی شہریت کا حصول ختم کر دیا گیا۔تاہم چند گھنٹے بعد ہی اس فرمان مزید پڑھیں

عالمی برادری مشرق وسطی میں امن اور انصاف کے لیے مدد کرے:انتونیوگوتیرس

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ بڑی تبدیلی سے گزر رہا ہے جو غیریقینی حالات کے ساتھ بہت سے امکانات بھی لے کر آ رہی ہے۔ اس موقع پر عالمی برادری کو خطے مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی خوش آئند اس کو مستقل حل میں تبدیل ہونا چاہیئے:ایران

اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایروانی نے سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب میں کہا ہے کہ جنگ بندی خوش آیند اقدام ہے لیکن اس کوایک مستقل اور پائيدار راہ حل میں تبدیل ہونا چاہئے۔ ایران مزید پڑھیں

سگریڈ کاگ مشرق وسطی امن عمل کے لیے اقوام متحدہ کی رابطہ کار مقرر

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرش نے نیدرلینڈز کی سابق وزیر خارجہ سگریڈ کاگ کو مشرق وسطیٰ امن عمل کے لیے عبوری طور پر ادارے کی خصوصی رابطہ کار اور فلسطینی تنظیم آزادی (پی ایل او) اور فلسطینی اتھارٹی مزید پڑھیں

رُڈی جولیانی نے جارجیا کی انتخابی کارکنوں کے ساتھ ہتک عزت کے مقدمے میں تصفیہ کر لیا

ویب ڈیسک: رُڈی جولیانی نے جارجیا کی دو انتخابی کارکنوں، روبی فری مین اور شائے موس، کے ساتھ تقریباً 150 ملین ڈالر کے مقدمے میں تصفیہ کر لیا، جس کی بدولت وہ اپنا گھر اور قیمتی اشیاء محفوظ رکھ سکیں مزید پڑھیں