شجر کاری مستقبل کی نسلوں کے لیے تحفہ ہے۔چوہدری اصغر علی پرنسپل گورنمنٹ گریجویٹ کالج آف کامرس کامونکے

شجر کاری مستقبل کی نسلوں کے لیے بہترین تحفہ ہے۔ہمارا یہ فرض ہے کہ ہم آئندہ آنے والی نسلوں کے لیے بہترین ماحول اور زمین چھوڑ کر جائیں۔ کامونکی گریجویٹ کالج آف کامرس میں شجر کاری مہم کے موقع پر مزید پڑھیں

صدر آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے دونگ کی ملاقات

اسلام آباد: صدر مملکت آصف علی زرداری سے پاکستان میں چین کے سفیر چیانگ زئے دونگ کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں فریقین کے درمیان باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں دہشت گردی پر قابو مزید پڑھیں

او آئی سی ممالک کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی طلباء کے لیے پانچ ہزار فیلوشپس کا اعلان

اسلام آباد میں کامسٹیک نے ایپسپ اور کامسٹیک کنشورشیئم کی ممبر یونیورسٹیوں کے تعاون سے فلسطین پروگرام کے دوسرے مرحلے کا منگل کو کامسٹیک سیکرٹریٹ میں اعلان کیا۔ اس موقع پر اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل حسین براہیم طہٰ مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی، اسلام آباد میں تعلیمی میدان میں شاندار کارکردگی دکھانے واکے طالب علموں کو سکالرشپ ایوارڈز

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی نے 26 مارچ 2024 کو اسلام آباد میں اپنے کیمپس میں منعقدہ اسٹوڈنٹ کونسل کی حلف برداری کی تقریب کا اہتمام کیا۔ اس تقریب میں طلباء کی قیادت اور مشغولیت کو فروغ دینے کے لیے یونیورسٹی مزید پڑھیں

اسلامی تعاون تنظیم کے یوم یتامیٰ، کے موقع پر بچوں کیلئے ایوانِ صدر میں افطار ڈنر

ایوانِ صدر میں افطار ڈنر میں ملک کے مختلف شہروں سے آئے یتیم بچوں نےشرکت کی صدر مملکت نے صوبائی حکومتوں پر یتیم بچوں کی پرائمری اور سیکنڈری تعلیم کیلئے خصوصی اقدامات لینے پر زور دیا صدر مملکت آصف علی مزید پڑھیں

جمہوریہ کوریا اور نمل یونیورسٹی کے تعاون سے کوریا پر کوئز 2024 کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد : جمہوریہ کوریا اور نمل یونیورسٹی کے تعاون سے” کوریا پر کوئز 2024 ” کے عنوان سے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں کوریا کے سفیر پارک کیجون نے بطور مہمان مزید پڑھیں

بوسنیا و ہرزیگوینا کے مفتی اعظم کی ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات

اسلام آباد: بوسنیا و ہرزیگوینا کی اسلامی کمیونٹی کے مفتی اعظم ڈاکٹر حسین ایف کاوازوچ نے ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ ملک سے ان کے دفتر میں یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں ملاقات کی۔ دونوں فریقین کے مزید پڑھیں

اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی فزیکل ایجوکیشن، سائیکالوجی اور انٹرنیشل ریلیشنز شامل ہیں

اسلام آباد-‘تعلیم سب کے لئے ‘علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا مشن ہے، یونیورسٹی کا پیغام گھر گھر پہنچارہے ہیں، کوشش ہے کہ پاکستان کا ایک بھی بچہ آؤٹ آف سکول نہ رہے، علم کے فروغ کی اس مہم کو مشنری مزید پڑھیں

گورنر سندھ نے بازیاب بچوں ایان اور انابیہ کو لیپ ٹاپ اور عیدی دی، تعلیمی اخراجات بھی برداشت کرنے کا اعلان

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے بازیاب بچوں ایان اور انابیہ کو لیپ ٹاپ اور عیدی دی، گورنر سندھ نے دونوں کی مکمل کفالت اور تعلیمی اخراجات بھی برداشت کرنے کا اعلان کیا۔ گورنر سندھ نے کہا کہ ایان اور مزید پڑھیں

علامہ اقبال اوپن نیویورسٹی میں فائنل ایئر پراجیکٹ گرانٹ اور میرٹ سکالرشپس جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب

علامہ اقبال اوپن نیویورسٹی میں فائنل ایئر پراجیکٹ گرانٹ اور میرٹ سکالرشپس جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے، وائس چانسلر، پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود نے کہا کہ یونیورسٹی نے ذہین طلبہ کے ساتھ ساتھ مزید پڑھیں