جامعہ نمل کراچی کیمپس میں آزادی صحافت کے عالمی دن کے عنوان پر سیمینار کا انعقاد ، غزہ کے صحافیوں کو زبردست خراج عقیدت پیش کیا گیا۔

کراچی .جامعہ نمل کراچی کیمپس کے ڈیپارٹمنٹ آف میڈیا اینڈ کمیونیکیشن اسٹڈیزکی جانب سے آزادی صحافت کے عالمی دن کی مناسبت سے نیشنل یونیورسٹی آف نادرا لینگویج (جامعہ نمل )کراچی کیمپس میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں ریجنل مزید پڑھیں

پیپلز پارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، بلاول بھٹو کا یوم صحافت پر پیغام

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آزادی صحافت کے عالمی دن کے موقع پر دنیا بھر کے صحافیوں اور میڈیا پروفیشنلز کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی جماعت آزاد و خودمختار مزید پڑھیں

صحافتی تنظیموں سے اپیل ہے کہ وہ تمام اختلافات بھلا کر نیشنل ڈائیلاگ کی طرف برھیں تاکہ ٹریڈ یونینز پھر سےمستحکم ہوسکیں۔ میاں رضا ربانی

ریاست نے میڈیا مالکان اور عدلیہ کے گٹھ جوڑ سے میڈیا ورکرز کا استحصال کیا .ماضی میں ٹریڈ یونینز بہت فعال کردار ادا کر رہی تھیں کراچی . سابق چیئرمین سینیٹ و سینئر رہنما پاکستان پیپلز پارٹی میاں رضا ربانی مزید پڑھیں

فیصل آبادتھانہ کو توالی منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ملزم سے 4کلو منشیات برامد

فیصل آباد تھانہ کو توالی سب انسپیکٹر محمد ندیم اے ایس ائی رانا مبشر حفیظ نے 4کلو منشیات برامد کر لی تفصیلات کے مطابق ایس پی رانا رحمان قادر سرکل لائلپور ٹاؤن کی منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے مزید پڑھیں

فریال تالپور نے پیپلز پنک بس سروس 2 نئے روٹس کا افتتاح کردیا۔ دو ماہ کرایہ فری ہوگا

کراچی -فریال تالپور نے کراچی میں خواتین کے لئے مخصوص پیپلز پنک بس سروس کے دو نئے روٹس کا افتتاح کردیا۔پاکستان پیپلز پارٹی شعبۂ خواتین کی سربراہ اور رکنِ سندھ اسمبلی محترمہ فریال تالپور پیپلز پنک بس سروس کی افتتاحی مزید پڑھیں

روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے حوالے سے دو رکنی سعودی وفد کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی آمد

سعودی کونسلیٹ جنرل دورہ کرنے والے دو رکنی سعودی وفد کے ہمراہ قائم مقام ائرپورٹ مینیجر کی سعودی وفد کو بریفنگ اور وفد کا ائرپورٹ لاونجز کا جائزہ سعودی وفد کی اے ایس ایف، ایف آئی اے، کسٹمز، سی اے مزید پڑھیں

میر پور خاص میں پیپلز بس سروس کا آغاز،وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن نے افتتاح کردیا

کراچی۔سینئیر صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اطلاعات ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن شرجیل انعام میمن نےمیرپورخاص میں پیپلز بس سروس کا باقاعدہ افتتاح کردیا۔افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا ہے کہ اس وقت پاکستان کی عوام مہنگائی اور بے روزگاری مزید پڑھیں

معروف صنعتکار شبیر منشاء چھرہ پاکستان چائنا بزنس کونسل کے چیئرمین مقرر

شبیر منشاء کی تجربے اور شاندار قائدانہ صلاحیتوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ بہترین انتخاب ہے، عاطف اکرام شیخ پاکستان چائنا بزنس کونسل دوطرفہ تجارتی تعلقات مزید مستحکم کرنے میں بھرپور کردار ادا کرے گی، صدر ایف پی سی سی مزید پڑھیں

حکومت سندھ کا لال شہباز قلندر کے مزار کی توسیع اور بحالی کا فیصلہ

چیف سیکریٹری سندھ سید آصف حیدر شاہ کی زیر صدارت حیدرآباد میں اہم اجلاس ہوا۔اجلاس میں سیکریٹری بلدیات، سیکریٹری ورکس اینڈ سروسز، کمشنر حیدرآباد، ڈپٹی کمشنر جامشورو اور ایڈمنسٹریٹر اوقاف سمیت دیگر افسران نے شریک کی۔اجلاس میں محکمہ اوقاف کی مزید پڑھیں