فیصل آباد تھانہ کو توالی سب انسپیکٹر محمد ندیم اے ایس ائی رانا مبشر حفیظ نے 4کلو منشیات برامد کر لی تفصیلات کے مطابق ایس پی رانا رحمان قادر سرکل لائلپور ٹاؤن کی منشیات فروشوں کے خلاف سخت کاروائی کرنے کا حکم ایس ایچ او تھانہ کوٹوالی کی نگرانی میں سب انسپیکٹر محمد ندیم اے ایس ائی رانا مبشر حفیظ نے کاروائی کرتے ہوئے محمد شریف اچھی منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے ملزم سے 4کلو منشیات برامد کر کے ملزم کےخلاف مقدمہ نمبر 567 درج کر کے ملزم کو حوالات میں بند کر دیا ایس ایچ او بابر خان افریدی نے مزید کہا منشیات فروشوں کے خلاف ایس پی رانا رحمان قادر خان کی خصوصی ہدایت پر روزانہ کی بنیاد پر کریک ڈاؤن جاری ہے منشیات فروشوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا منشیات فروش کسی رعایٔت کے مستحق نہیں منشیات فروش نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں ان کا اصل ٹھکانہ جیل ہے شہریوں کو بھی چاہیے کہ اپنے علاقے میں منشیات فروخت کرنے والوں کی نشاندہی کریں ایس پی رانا رحمان قادر خان نے ایس ایچ او اور ان کی ٹیم کو شاباش دی ہے
تازہ ترین
- صدر مملکت کی 9 انشورنس پالیسی ہولڈرزکو 1 کروڑ 52 لاکھ روپے دینے کی ہدایت
- صدر مملکت سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
- ایوانِ قائد میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد
- چینی سفارتخانے اور چائنہ کلچرل سینٹرنے وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز
- صدر مملکت کا میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days