روڈ ٹو مکہ پراجیکٹ کے حوالے سے دو رکنی سعودی وفد کی جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کراچی آمد

سعودی کونسلیٹ جنرل دورہ کرنے والے دو رکنی سعودی وفد کے ہمراہ

قائم مقام ائرپورٹ مینیجر کی سعودی وفد کو بریفنگ اور وفد کا ائرپورٹ لاونجز کا جائزہ

سعودی وفد کی اے ایس ایف، ایف آئی اے، کسٹمز، سی اے اے انتظامیہ سے ملاقات

سعودی وفد کی پروسیسنگ ضروریات اور طریقہ کار کے تعین کے لیے ٹیکنیکل ٹیم سے بھی ملاقات

دورہ حج زائرین کے لئے کراچی ائرپورٹ پر سعودی امیگریشن سہولیات کو حتمی شکل دینے کی کوششوں کا حصہ ہے

جناح انٹرنیشنل میں لاونج/ہال/ٹرمینل حتمی طور پر مختص ہونے کے بعد وہاں سعودی اہلکار کاونٹرز اور آلات لگا سکیں گے

روڈ ٹو مکہ پروجیکٹ کا اسلام آباد ایئرپورٹ پر پہلے ہی کامیابی سے نفاذ ہوچکا

اپنا تبصرہ لکھیں