5لاکھ 50ہزار175خاندانوں میں راشن پیکٹس تقسیم ہوچکے

چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کی زیر صدارت اجلاس کمشنر سلوت سعید اور ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت چیف سیکرٹری پنجاب نے نگہبان رمضان پیکج پر تیز رفتار عملدرآمد کی ہدایت کی گھرانوں مزید پڑھیں

متحدہ عرب امارات میں7مئی سےہونے والی کانفرنس میں 174ممالک کے 10,313سے زائد سرمایہ کار شرکت کریں گے.ڈاکٹر خرم طارق

متحدہ عرب امارات میں7سے 9مئی تک ہونے والی کانفرنس میں 174ممالک کے 10,313سے زائد سرمایہ کار شرکت کریں فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری 7سے9مئی تک ابو ظہبی متحدہ عرب امارات میں ہونے والی 13ویں سالانہ انوسٹمنٹ میٹنگ 2024ء مزید پڑھیں

ڈائیوو روڈ پر نجی مارکی میں سیوریج لائن کی صفائی کے دوران دو واسا ملازمین کی ہلاکت کا معاملہ۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کا نوٹس۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ،مسلم لیگی رہنما طلال چوہدری،میاں عرفان منان کا مقبول ٹائون چک 100 ج۔ب میں متوفی کے گھر کا دورہ افسوسناک واقعہ پر گہرے دکھ اور رنج کا اظہار متوفی آصف مزید پڑھیں

فیصل آباد پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی بورڈ ٹیکس سے متعلقہ چھوٹے تاجروں کے مسائل چیمبر کی مشاورت سے ہونگے

فیصل آباد پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی بورڈ ٹیکس سے متعلقہ چھوٹے تاجروں کے مسائل چیمبر کی مشاورت سے طے کرے گا۔ یہ بات پارکس اینڈ ہارٹیکلچر اتھارٹی (پی ایچ اے)کے ڈائریکٹر جنرل ضمیر حسین نے آج فیصل آباد چیمبر آ مزید پڑھیں

فیصل آباد ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر ان ایکشن ادویات کی زائد قیمت وصول کرنے پر بھاری جرمانہ سٹور سیل ۔

فیصل آباد ڈپٹی ڈرگ کنٹرولر محسن اصغر کی قیادت میں ڈرگ سکواڈ نےالائیڈ ہسپتال موڑ پر میڈیکل سٹور پر اچانک چھاپہ سٹور پر سیل ہونے والی ادویات انجکشن کی زائد قیمت وصول کرنے پر سٹاک ضبط اور میڈیکل سٹور کو مزید پڑھیں

حکومت نجی شعبہ کے تعاون سے لوگوں کو صحت او ر تعلیم کی ہر ممکن سہولتیں مہیا کر رہی ہے.گورنر پنجاب بلیغ الرحمن ن

حکومت نجی شعبہ کے تعاون سے لوگوں کو صحت او ر تعلیم کی ہر ممکن سہولتیں مہیا کر رہی ہے تاہم اُن میں مزید توسیع کی ضرورت ہے جس کیلئے مخیر حضرات کو اپنا بھر پور کردار ادا کرنا ہوگا۔ مزید پڑھیں

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت نگہبان رمضان پیکج رمضان بازار کے انتظامات پر بریفنگ لی

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پرصوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری شافع حسین،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین،صوبائی وزیر زراعت سید محمد اسحاق حسین شاہ کی زیر صدارت منسٹرزکمیٹی کااجلاس کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت مزید پڑھیں

جڑانوالہ کے خوزائمہ شہزاد نے سائوتھ ایشین انڈر 17 انٹرنیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ گولڈ میڈل حاصل کرلیا

جڑانوالہ کے خوزائمہ شہزاد نے سائوتھ ایشین انڈر 17 انٹرنیشنل بیڈمنٹن چیمپئن شپ اسلام آباد میں قومی ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق بھٹی بیڈمنٹن کلب اور ڈی پی ایس سکول جڑانوالہ کے سٹوڈنٹ مزید پڑھیں

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے “ستھراپنجاب پروگرام” کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر فیصل آباد عبداللہ نیئر شیخ کی زیر قیادت آگاہی واک

وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کے “ستھراپنجاب پروگرام” کے سلسلہ میں ڈپٹی کمشنر فیصل آباد عبداللہ نیئر شیخ کی زیر قیادت آگاہی واک پرہجوم واک ضلع کونسل چوک سے شروع ہوکر پریس کلب سے ہوتی ہوئی کچہری بازار چوک پہنچ مزید پڑھیں

کمشنر سلوت سعید کا سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیراہتمام تقریب میں شرکت

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کا سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیراہتمام تقریب میں شرکت ہینڈی کرافٹس،ڈریسز،فن فارکڈز،کلچرل شو،کیلیگرافی، جیولری،فوڈ کورٹ، سکن کیئر کیمپ کا دیگر مزید پڑھیں