وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایات پرصوبائی وزیر انڈسٹریز چوہدری شافع حسین،صوبائی وزیر خوراک بلال یاسین،صوبائی وزیر زراعت سید محمد اسحاق حسین شاہ کی زیر صدارت منسٹرزکمیٹی کااجلاس کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی ویڈیو لنک کے ذریعے شرکت نگہبان رمضان پیکج رمضان بازار کے انتظامات پر بریفنگ لی کمشنرز ماڈل بازار کے وزٹس کریں اور رعایتی نرخوں پر اشیاء کی فروخت یقینی بنائیں۔
رمضان راشن مستحقین کی دہلیز پر فراہم ہونا چاہیے۔
صوبائی وزراء نے ڈیٹا کی تصدیق کے بارے میں دریافت کیا اشیاء کی کوالٹی یقینی ہونی چاہیے۔پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کو متحرک کریں۔صوبائی وزراءکمشنر فیصل آباد نے ڈویژن میں نگہبان رمضان پیکج پر جاری عملدرآمد بارے بریفنگ دی۔پرائس کنٹرول میکنزم پر ذمہ دارانہ عملدرآمد یقینی بنایا جارہا ہے ماڈل رمضان بازاروں کے مسلسل وزٹس جاری ہیں ذخیرہ اندوزوں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن جاری ہے۔