واہ کینٹ پاکستان یوتھ لیگ والنٹئیر فورم کے زیر اہتمام یوم دفاع پاکستان کی تقریب کا انعقاد

واہ کینٹ 6 ستمبر 1965 کے شہدا کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لئے پروقار تقریب منعقد کی گئی مہمان خصوصی میجر جنرل(ر)ڈاکٹر ثمریز سالک نے پاکستان یوتھ لیگ کو افواج پاکستان کے ساتھ اظہار یکجہتی پر خراج تحسین پیش مزید پڑھیں

ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت ہے صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے ملکی سمندری حدود کے دفاع کے لیے مضبوط بحریہ کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے جیو اکنامک مفادات کے تحفظ کیلئے پاک بحریہ کو مضبوط بنانا ہوگا۔ ایوان صدر مزید پڑھیں

صدر مملکت کی لاہور میں کیپٹن محمد علی قریشی شہید کے گھر آمد، شہید کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے فتنے کو جڑ سے اکھاڑنے کیلئے آخری دم تک کوششیں جاری رکھیں گے، قوم شہداء اور ان کے خاندانوں کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھے گی ۔ ایوان مزید پڑھیں

کشمیری حریت رہنما علی شاہ گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر صدر مملکت کا پیغام

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کل جماعتی حریت کانفرنس کے سینئر رہنما سید علی گیلانی کی تیسری برسی کے موقع پر اپنے اہم پیغام میں کہا ہے کہ آج ہم عظیم کشمیری رہنما، سید علی شاہ گیلانی کی تیسری مزید پڑھیں

صدر مملکت نے ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازااپنی طرف سے دس کروڑ کا انعام

صدر مملکت آصف علی زرداری نے کھیل کے شعبے میں شاندار کارکردگی کے اعتراف میں اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم کو ہلال امتیاز سے نوازا انھوں نے ارشد ندیم کےلئے اپنی جانب سے 10 کروڑ انعام کا بھی اعلان کیا مزید پڑھیں

صدر مملکت سے سندھ پریمیئر لیگ کے وفد کی ملاقات

صدر مملکت کا کہنا تھا کہ سندھ میں کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے ، تربیتی سہولیات بہتر بنانے کی ضرورت ہے،صدرآصف علی زرداری نےسندھ کا کرکٹ ٹیلنٹ پروان چڑھانے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے نوجوانوں کو مزید پڑھیں

بلوچستان صورتحال پر صدر مملکت سے وفاقی وزیر داخلہ اور وزیر اعلیٰ بلوچستان کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے ملاقات کی جس میں بلوچستان کی سیکیورٹی اور امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ایوان صدر کے مزید پڑھیں

صدر مملکت سے پیپلز لبریشن آرمی کی زمینی افواج کے کمانڈر جنرل لی چیاو منگ کی ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری سے چین کی پیپلز لبریشن آرمی کی زمینی فوج کے کمانڈر جنرل لی چیاو منگ سے ملاقات میں کہا کہ چین پاکستان کا قابل اعتماد اور عظیم دوست ہے ،دونوں ممالک کے باہمی مفاد میں مزید پڑھیں

پاکستان بری فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر کی چینی فوج کے سربراہ سے ملاقات

پیپلز لبریشن آرمی گراؤنڈ فورسز کے کمانڈر جنرل لی کیاومنگ نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر، سے ملاقات کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی، فوجی تربیت اور دوطرفہ دفاعی مزید پڑھیں