ہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ کرپشن کی آماجگاہ اور عریانی، فحاشی کا اڈا بن چکا ہے.سید عامر عباس جڑانوالہ بار ایسوسی ایشن

میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر قربان کی تعیناتی کے بعد تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ کرپشن کی آماجگاہ اور عریانی و فحاشی کا آڈا بن گیا . جڑانوالہ بار ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری سید عامر عباس ایڈووکیٹ ہائیکورٹ اپنے میڈ یا مزید پڑھیں

وزیر اعلی پنجاب کے پروگرام نگہبان رمضان اور صاف ستھرا پنجاب کے حوالہ سے اہم اجلاس

فیصل آباد جڑانوالہ وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کے پروگرام نگہبان رمضان پیکج،رمضان بازار اور ایگریکلچر فیئر پرائس کمیٹی شاپس اور صاف ستھرا پنجاب کے حوالہ سے ضلع فیصل آبادمانیٹرنگ کمیٹی کے چیئرمین رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی مزید پڑھیں

تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال جڑانوالہ میں نااہل میڈیکل سپریڈنٹ ڈاکٹر قربان کی تعیناتی کے بعد شہری صحت کی بنیادی سہولیات سے محروم

جڑانوالہ یونین آف جرنلسٹس پریس کلب کا اہم اجلاس زیر صدارت ملک عرفان خلیل صدر پریس کلب جڑانوالہ منعقد ہوا جس میں جنرل سیکرٹری راجہ نسیم اکبر حیات کے علاوہ حاجی عبدالرزاق، ادریس پراچہ، شیخ عظمت، سلطان مرزا، رانا اعجاز مزید پڑھیں

میونسپل کارپوریشن جڑانوالہ کا چالیس سال پرانا کباڑ 70 لاکھ روپے میں فروخت کر دیا گیا

فیصل آباد۔ میونسپل کمیٹی جڑانوالہ کے چیف آفیسر یاسر علی شاہ کی کاوشیں رنگ لے آئی، میونسپل کمیٹی جڑانوالہ کے دفتر اور عملہ کے زیر استعمال رہنے والا ناقابل استعمال چالیس سالہ پرانا کباڑ کوڑیوں کے ریٹ پر فروخت ہونے مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر فیصل آباد عبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت ضلع میں گورننس اقدامات پر اعلی سطحی اجلاس منعقد

فیصل آباد- چیف منسٹر گورننس اقدامات کے تحت ضلع میں 15 انڈیکیٹرزمختص کردیئے گئے ہیں جن پر متعلقہ محکموں کی کارکردگی کی جانچ کی جائے گی۔ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی زیر صدارت ضلع میں گورننس اقدامات پر اعلی سطحی مزید پڑھیں

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی زیرصدارت نگہبان رمضان پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد

فیصل آباد-کمشنر سلوت سعید کی زیرصدارت نگہبان رمضان پیکج پر عملدرآمد کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ ڈپٹی کمشنرفیصل آباد عبداللہ نیئر شیخ کے علاوہ دیگر افسران بھی موجود تھے۔اجلاس میں بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رجسٹرڈ گھرانوں مزید پڑھیں

مشیر وفاقی محتسب کا جڑانوالہ میں پاسپورٹ آفس کا دورہ، اور آپریشنل امور کا جائزہ

وفاقی محتسب کے مشیر شاہد حسین جیلانی کا جڑانوالہ میں پاسپورٹ آفس کا دورہ، آپریشنل امور کا جائزہ لیا۔ سائلین سے استفسار کیا، آفس انچارج کو سائلین کی داد رسی کے حوالے سے ہدایات دیں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی محتسب مزید پڑھیں