فیصل آباد جڑانوالہ وزیر اعلیٰ محترمہ مریم نواز شریف کے پروگرام نگہبان رمضان پیکج،رمضان بازار اور ایگریکلچر فیئر پرائس کمیٹی شاپس اور صاف ستھرا پنجاب کے حوالہ سے ضلع فیصل آبادمانیٹرنگ کمیٹی کے چیئرمین رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 104سمندری چوہدری عارف محمود گل کی زیر صدارت یں اجلاس منعقد ہوا جسمیں ایم پی اے خان بہادر سابق ایم پی اے رانا شعیب ادریس اسسٹنٹ کمشنر عبدالحنان خان چیف آفیسر بلدیہ سید یاسر رضا سٹی سینئر نائب صدر مسلم لیگ ن ملک عرفان خلیل سابق چیئرمین بلدیہ شیخ حبیب الرحمان اور تمام محکموں کے افسران بھی موجود تھے اس موقع پروزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کے جاری پروگرام کے حوالہ سے ضلعی چیئر مین چوہدری عارف محمود گل کو تفصیلاً اگاہ کیا گیا اس موقع پر چوہدری عارف محمود گل نے کہا کہ نگہبان رمضان پیکج اورستھرا پنجاب پروگرام کی کامیابی کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں آٹا،چاول،چینی،گھی اور بیسن پر مشتمل راشن پیکٹ مستحقین کی دہلیز پر پہنچانے کے ٹاسک کو ہر قیمت پر پورا کرنا ہے ستھراپنجاب پروگرام بلاتعطل جاری رکھیں۔صفائی اپریشن،سٹریٹ لائٹس فعال، تجاوزات کا صفایا، پارکس صاف،شجرکاری مہم،گرین بیلٹس کی تزئین ودیگر اہداف کی تکمیل یقینی بنائیں جبکہ تعلیمی اداروں میں ستھرا پنجاب پروگرام بارے آگاہی لیکچرز کا دائرہ وسیع کیا جائے تجاوزات مافیا کے خلاف بلاامتیاز ایکشن کا سلسلہ جاری رہے گا،کسی کو شہری خوبصورتی میں رکاوٹ نہیں ڈالنے دیں گے ستھراپنجاب پروگرام کے اہداف کی سو فیصدتکمیل ٹارگٹ ہے جس کی انجام دہی کیلئے تمام متعلقہ محکمے سرگرم ہیں بعد ازاں گورنمنٹ کالج فار وویمن جڑانوالہ پہنچنے پر پرنسپل محترمہ نگہت مجیدنے مہمانوں کا استقبال کیا یہاں چوہدری عارف محمود گل نے شجر کاری مہم کا
تازہ ترین
- صدر مملکت کی 9 انشورنس پالیسی ہولڈرزکو 1 کروڑ 52 لاکھ روپے دینے کی ہدایت
- صدر مملکت سے انٹرنیشنل میری ٹائم آرگنائزیشن (آئی ایم او) کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
- ایوانِ قائد میں بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی 76ویں برسی کے موقع پر خصوصی تقریب کا انعقاد
- چینی سفارتخانے اور چائنہ کلچرل سینٹرنے وسط خزاں تہوار کی تقریبات کا پاکستان میں باضابطہ آغاز
- صدر مملکت کا میجر عزیز بھٹی شہید نشانِ حیدر کے یوم شہادت پر خراجِ عقیدت
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days