وزیر تجارت جام کمال سے ترکیہ کے سفیر ڈاکٹر مہمت پکاسی کی ملاقات، دوطرفہ تجارت کو 5 بلین ڈالر تک بڑھانے کے لیے پرعزم

اسلام آباد: ترکی کے سفیر ڈاکٹر مہمت پیکاسی نے وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان سے ملاقات کی، جس میں دونوں فریقین کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترکیہ کے سفیر نے جام کمال خان کو مزید پڑھیں

وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کی ملاقات

اسلام آباد: وزیراعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے روس کے سفیر البرٹ پی خوریف کی وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔اس موقع پر وزیراعظم پاکستان نے ماسکو حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ ان کا مزید پڑھیں

برطانیہ کی اقلیتی برادری سے تعلق رکھنے والی پروفیسر ادیبہ ملک(سی بی ای ڈی ایل) کو ویسٹ یارکشائر کے لیے ہائی شیرف مقررکر دیا گیا

اسلام آباد: پروفیسر ادیبہ ملک(سی بی ای ڈی ایل) کو ویسٹ یارکشائر کے لیے ہائی شیرف مقررکیا گیا ہے جوبرطانیہ کی تاریخ میں پہلی خاتون ہیں جن کا تعلق برطانیہ میں مقیم اقلیت برادری سے ہے۔ تفصیلات کے مطابق ،ادیبہ مزید پڑھیں

اردو یونیورسٹی اسلام آباد کےشعبہ ماس کمیونیکیشن کے اشتراک سے نجی چینل کے تحت “پاکستان کا مقدمہ” کے عنوان سے گرینڈ ڈبیٹ کا انعقاد

اسلام آباد: شعبہ ماس کمیونیکیشن فیڈرل اردو یونیورسٹی اسلام آباد کے اشتراک سے نجی چینل کے تحت “پاکستان کا مقدمہ” کے عنوان سے گرینڈ ڈبیٹ منعقد ہوا۔ مذہبی و سماجی اسکالرز کا کہنا تھا کہ آئین پاکستان ایک شاندار دستاویز مزید پڑھیں

جمہوریہ کوریا اور نمل یونیورسٹی کے تعاون سے کوریا پر کوئز 2024 کا انعقاد کیا گیا

اسلام آباد : جمہوریہ کوریا اور نمل یونیورسٹی کے تعاون سے” کوریا پر کوئز 2024 ” کے عنوان سے نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز میں خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں کوریا کے سفیر پارک کیجون نے بطور مہمان مزید پڑھیں

اروناچل پردیش ہمیشہ چین کا حصہ رہا ہے،ترجمان چینی وزارت خارجہ

اسلام آباد: چین کا کہنا ہےکہ زنگنان (اروناچل پردیش) پر بھارت اور چین کے درمیان سرحد کبھی طے نہیں ہوئی، زنگنان بھارت کے غیر قانونی قبضے سے پہلے بھی ہمیشہ چین کا حصہ رہا ہے۔ بیجنگ میں پریس بریفنگ کے مزید پڑھیں

ایران کی فٹبال ٹیم نے12ویں یو اے ای ایمبیسیڈر کپ 2024 میں شاندار فتح حاصل کی

اسلام آباد: ایران نے 12ویں یو۔سے۔ای ایمبیسیڈر کپ 2024 میں فتح حاصل کرتے ہوئے یوفون کی ٹیم کو کو 7-2 سے شکست دی۔ اسلام آباد میں متحدہ عرب امارات کے سفارت خانے کے احاطے میں منعقد ہونے والے سنسنی خیز مزید پڑھیں

وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف سے وفاقی جمہوریہ جرمنی کے سفیر ایمبیسیڈر الفریڈ گراناس کی ملاقات

اسلام آباد: وزیر اعظم پاکستان محمد شہباز شریف سے وفاقی جمہوریہ جرمنی کے سفیر ایمبیسیڈر الفریڈ گراناس نے آج ملاقات کی۔ وزیر اعظم نے اپنے دوبارہ انتخاب پر جرمن چانسلر اولاف شولز کے تہنیتی پیغام کا شکریہ ادا کیا۔ ترجمان مزید پڑھیں

بوسنیا و ہرزیگوینا کے مفتی اعظم کی ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی سے ملاقات

اسلام آباد: بوسنیا و ہرزیگوینا کی اسلامی کمیونٹی کے مفتی اعظم ڈاکٹر حسین ایف کاوازوچ نے ریکٹر بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ ملک سے ان کے دفتر میں یونیورسٹی کے نیو کیمپس میں ملاقات کی۔ دونوں فریقین کے مزید پڑھیں

پاکستان کی ماسکو میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی مذمت اور روسی عوام کے ساتھ اظہار ہمدردی

اسلام آباد: پاکستان کی جانب سے روس کے دارالحکومت ماسکو کے کنسرٹ حال میں ہونے والے دہشتگردانہ حملے کی سخت الفاظ میں مزمت کی گئی ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی جانب سے مذمتی بیان مزید پڑھیں