اسلام آباد 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشس ملزم رنگےہاتھوں گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد 13 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کی کوشس ملزم رنگےہاتھوں گرفتار کر لیا گیا۔اسلام آباد کے تھانہ سبزی منڈی اور ایس ایس او آئی یونٹ پولیس نے13سالہ لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتارکرلیا۔

ڈی آئی جی آپریشنز نے جمعہ کے روز جاری کردہ اپنے ویڈیو بیان میں بتایا کہ ملزم نے سبزی منڈی کے علاقے میں 13 سالہ لڑکی سے زیادتی کی تھی۔

متاثرہ لڑکی گھریلو ملازمہ ہے۔اسلام آباد پولیس نے ملزم کو گرفتار کر کےاس کا جسمانی ریمانڈ حاصل کر لیا۔ڈی آئی جی علی رضا نے کہا ہے کہ وقوعہ میں ملوث ملزم کو قرار واقعی سزا دلوانے کے لیے تمام قانونی تقاضے پورے کیے جائیں گے۔

اپنا تبصرہ لکھیں