پاکستان بونسائی سوسائٹی نے کراچی زمزمہ پارک میں 26ویں سالانہ بونسائی نمائش کا انعقاد کیا۔ نمائش میں دو سو سے زائد مقامی طور پر حاصل کردہ پودوں کی اقسام جن کی عمریں 15سے 63سال کے درمیان ہیں رکھے گئے ہیں جن میں 9 نومبر 2023 کو پاکستان بونسائی سوسائٹی نے کراچی کے زمزمہ پارک میں 26ویں سالانہ بونسائی نمائش کا انعقاد کیا۔ تقریباً 200 مقامی طور پر حاصل کردہ پودوں کی انواع جن کی عمریں 15 سے 63 سال کے درمیان ہیں جن میں بوگین ویلا، فکس، کلیروڈینڈرم ہیٹروفیلم، املی، مانلکارا ہیکسنڈرا، ایڈنیم اوبیسم اور پالوسا شامل ہیں۔ نمائش کا افتتاح جاپانی قونصل جنرل اوداگیری توشیو نے کیا انہوں نے پاکستان بونسائی سوسائٹی کو نمائش کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کی اور ان کی کاوشوں کو سراہا انہوں نے کہا کہ بونسائی نمائش جاپان اور پاکستان کے درمیان ثقافتی افہام و تفہیم اور تعلقات کو مزید گہرا کرنے میں معاون ثابت ہوگی۔
تازہ ترین
- جن کا جامعہ یا ہاسٹلز سے تعلق نہیں ان کو کسی صورت بھی ہاسٹلز میں داخلے کی اجازت نہیں دی جاے گی ۔اسلامیہ یونیورسٹی
- جمال سعود نے کوریا میں منعقد ہونے والی باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں سلور میڈل جیت لیا
- مہمند میں ایف سی بارڈر فورسز کے ہیڈ کوارٹر پر دہشت گرد گروہ کے خودکش حملے کو فوری کارروائی سے ناکام بنا دیا گیا
- مسلح افواج ملک کی ڈھال ہیں جو امن اور جنگ میں ملک کی حغاظت کرتی ہیں۔عشرت العباد
- اسلام آباد غیر معیاری مواد سے تیار کردہ طبی آلات کی فروخت کا انکشاف
حالیہ خبریں
موسم کی صورت حال
More forecasts: Weather Johannesburg 14 days