اے سی صدر اسلام آباد نے ڈینگی کے فیلڈ سٹاف کے ہمراہ ترنول کے کباڑ خانوں، ٹائر شاپس اور بلاک فیکٹریوں کا معائنہ کیا

ڈی سی اسلام آباد کی خصوصی ہدایت پر اے سی صدر نے ڈینگی ک اے سی صدر نے ڈینگی کے فیلڈ سٹاف کے ہمراہ ترنول ک فیلڈ سٹاف کے ہمراہ ترنول کے علاقے میں کباڑ خانوں، ٹائر شاپس اور بلاک فیکٹریوں کا معائنہ کیا۔ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں میں 05 کباڑ خانے اور 01 بلاک فیکٹری سیل کر دی گئی۔ 03 افراد کو پی ایس میں شفٹ کر دیا گیا۔اور ایف آئی آر درج کی جا رہی ہے۔اے سی صدر کا کہنا تھا کہ ڈینگی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں نہیں بخشا جائے گا

اپنا تبصرہ لکھیں