بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں موٹر بائیک شوروم چلانے والی باہمت و باصلاحیت بیوہ خاتون پر تشدد

بحریہ ٹاؤن فیز سیون میں موٹر بائیک شوروم چلانے والی بیوہ خاتون جو ایک باصلاحیت اور مردانی معاشرے میں باعزت رزق کمانے والی باہمت خاتون ہے اسے شوروم کے قریبی کچھ اشخاص نے تشدد کا نشانہ بنایا

خاتون کی داد رسی کی جگہ بااثر ملزمان صلح کے لیے دباؤ ڈالتے رہے اب خاتون کو تھانے چوکیوں کی خواری کرائی جا رہی ہے اسے کئی کئی گھنٹے تھانے سے چوکی اور چوکی سے سرکاری دفاتر کے چکر لگوائے جا رہے ہیں

ذرائع کے مطابق، پولیس مظلوم کی حمایت اور انصاف کی جگہ مدعیہ پر دباؤ ڈال کر بااثر ملزمان کے ساتھ صلح کی کوششوں میں مصروف ہے

اپنا تبصرہ لکھیں