اسلام آباد : اقراء یونیورسٹی اسلام آباد کے ڈائریکٹر رضوان باری کو گرفتار کر لیا گیا۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق ایف آئی اے نے اقراء یونیورسٹی کی طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں ڈائریکٹر رضوان باری کو 16 اگست 2023 کو گرفتار کیا تھا، اس حوالے سے تحقیقات جاری ہیں۔