عالمی کراٹے کامبیٹ چیمپیئن شپ سنگاپور کے فاتح شاہ زیب خان کی صدر مملکت سے ملاقات

صدر مملکت آصف علی زرداری نےچیمپئن شپ کے فاتح شاہ زیب خان سے ایوان صدر میں ملاقات کی عالمی کراٹے کامبیٹ اور چیف منسٹر بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے شاہ زیب خان کو ۱۰ کروڑ کا چیک دیا صدر مملکت نے سنگاپور میں کراٹے کے کھیل میں ملک کا نام روشن کرنے پر شاہ زیب خان کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ بلوچستان کے نوجوانوں میں بے پناہ ٹیلنٹ ہے، مواقع دینے کی ضرورت ہے، کھیلوں کے شعبے میں نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرنا ضروری ہے،
اُمید ہے آپ مستقبل میں بھی ملک کےلئے مزید کامیابیاں سمیٹیں گے،

اپنا تبصرہ لکھیں