اسلام آباد سوشل میڈیا پرخواتین کوہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث سکول ہیڈ ماسٹرسمیت3 مجرمان کو سزا

اسلام آباد عدالت نے سوشل میڈیا کے ذریعےخواتین کوبدنام کرنے، ہراساں کرنے اور بلیک میلنگ میں ملوث سکول ہیڈ ماسٹر سمیت3 مجرمان کو سزا سنا دی۔سزا پانے والے مجرمان میں اعجاز احمد، محمد عمران اور شمریز احمد شامل ہیں۔ ایڈیشنل مزید پڑھیں

پاکستانی اسٹیک ہولڈرز اور ملائشیا کے دوستوں کے ساتھ نیٹ ورکنگ ہائی ٹی

اسلام آباد میں ملائیشیا کے ہائی کمیشن نے پاکستانی اسٹیک ہولڈرز اور ملائشیا کے دوستوں کے ساتھ ایک نیٹ ورکنگ ہائی-ٹی کی میزبانی کی۔ اس تقریب کا مقصد ہائی کمیشن کے نیٹ ورک کو وسعت دینا اور تجارت، سرمایہ کاری مزید پڑھیں

سپریم کورٹ آف پاکستان میں انصاف کی فراہمی ” ایک ماہ میں 4,372 مقدمات کو نمٹا دیا گیا.

سپریم کورٹ آف پاکستان نے انصاف کی فراہمی میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ 28 اکتوبر 2024 (پیر) سے 29 نومبر 2024 (جمعہ) کے دوران، عدالت نے 4,372 مقدمات کو نمٹا دیا، جب کہ 1853 نئے مقدمات قائم کیے گئے، مزید پڑھیں

،عالمی برادری اور سلامتی کونسل غزہ میں فوری اور غیر مشروط جنگ بندی کیلئے اقدامات کرے:صدر زرداری

صدر مملکت آصف علی زرداری نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حق ِخودارادیت کےلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہیں، پاکستان 1967ء سے قبل کی سرحدوں مزید پڑھیں

سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے اور انصاف تک رسائی کو بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہیں، چیف جسٹس آف پاکستان

سپریم کورٹ آف پاکستان سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانے اور انصاف تک رسائی کو بڑھانے کے اپنے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے، عزت مآب چیف جسٹس آف پاکستان، مسٹر جسٹس یحییٰ آفریدی نے آج 28 نومبر 2024 کو سپریم کورٹ مزید پڑھیں

واہ کینٹ منہاج القرآن ویلفیئر فاونڈیشن واہ کینٹ کی جانب سے 13 ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب،ایک مسیحی جوڑے سمیت بارہ جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے

منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیر اہتمام منعقد کی جانے والی 13 ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب واہ کینٹ کے مقامی ہوٹل میں انجام پائی جس میں ایک مسیحی جوڑے سمیت بارہ جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے مزید پڑھیں

صحافی مطیع اللہ جان سپر مین بن گئے متعدد پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر تشدد کر کے زخمی کر دیا:اسلام آباد پولیس

اسلام آباد پولیس نے صحافی مطیع اللہ جان کو گرفتار کر لیا۔تھانہ مارگلہ میں درج مقدمے میں پولیس کا کہنا ہے کہ نہتے صحافی مطیع اللہ جان نے متعدد مسلح پولیس اہلکاروں سے اسلحہ چھین کر ان پر تشدد کیا۔ مزید پڑھیں

پاکستان نے او آئی سی کی وزارتی کانفرنس میں بدعنوانی کے خلاف عزم کا اعادہ کیا

دوحہ میں اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے رکن ممالک کی انسداد بدعنوانی قانون نافذ کرنے والی ایجنسیوں کے دوسرے وزارتی اجلاس سے آج وفاقی وزیر قانون و انصاف پاکستان، اعظم نذیر تارڑ نے خطاب کیا۔ انہوں نے فلسطینی مزید پڑھیں

انسانی حقوق کمیشن کا سرائیکی راہنما راشد عزیر بھٹہ کے خلاف مقدمات کے اندراج پر تشویش کا اظہار

اسلام آباد ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان نے چولستان کے رہائشیوں کیلیے آواز بلندکرنے والے سماجی رہنما راشد عزیربھٹہ کیخلاف مقدمات کے اندراج پر شدیدتشویش کااظہار کیاہے۔انسانی حقوق کمیشن نے مقدمات کے پس پردہ مقاصد کی تحقیقات کامطالبہ کیا ہے۔ مزید پڑھیں

گلوبل پلاسٹک ٹریٹی مذاکرات INC5 کے پہلے دن کے اہم نکات اور گرین پیس میڈیا بریفنگ کی جھلکیاں

1۔ گلوبل پلاسٹک ٹریٹی مذاکرات کی حالت ایک سخت انتباہ کے ساتھ مذاکرات دوبارہ شروع ہوئے: ممالک کی ایک اقلیت ترقی کو روکنے کے لیے طریقہ کار سے فائدہ اٹھا رہی ہے، یہاں تک کہ پلاسٹک کی آلودگی سیارے کو مزید پڑھیں