سیاسی دباو پر جج ہمایوں دلاور کے خلاف مقدمہ قائم کیا اینٹی کرپشن افسر کا عدالتی بیان

خیبر پختون خواہ اسسٹنٹ ڈائریکٹر اینٹی کرپشن عمر صادق نے مجسٹریٹ کو دیئے اپنے بیان میں اعتراف کیا ہے کہ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اسلام آبادہمایوں دلاور اور ان کے بھائی کے خلاف کرپشن کا مقدمہ سیاسی دباؤپردرج ہوا ہے۔ مزید پڑھیں

باکو میں عالمی سطح پر موسمیاتی اقدامات میں کمزور کمیونٹیز کی حمایت کی ضرورت ہے: رومینہ خورشید

اسلام آباد موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر، رومینہ خورشید عالم غیر سرکاری تنظیم کے زیر اہتمام چار روزہ کانفرنس کے اختتامی اجلاس میں خطاب میں کہاہے کہ موسمیاتی مالیات، ٹیکنالوجی کی منتقلی، اور کمزور کمیونٹیز کے مزید پڑھیں

اسلام آباد بھارہ کہو میں بجلی کے بل کی وصولی کے لیے جانے والے واپڈا ملازمین پر فائرنگ

اسلام آبا تھانہ بھارہ کہو کی حدود میں بجلی کے بل کی وصولی کے لیے جانے والے واپڈا ملازمین پر ملزمان نے گولیوں کی بوچھاڑ کردی۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ ملزمان تاحال فرار ہیں۔واقعہ پر آل پاکستان مزید پڑھیں

وزیر اعظم سے نیپال کے سبکدوش سفیر تاپاس ادھیکاری کی الوداعی ملاقات

وزیرِاعظم محمد شہباز شریف سے پاکستان میں نیپال کے سبکدوش ہونے والے سفیر تاپاس ادھیکاری نے آج اسلام آباد میں الوداعی ملاقات کی. وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان نیپال کے ساتھ اپنے دوستانہ تعلقات کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان مسکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ میں پانچ دہشتگرد ہلاک جبکہ سکیورٹی فورسز کے چار اہلکارشہید

جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان جھڑپ ہوئی ہے، جس میں پانچ خارجی دہشتگرد ہلاک ہوئے، جبکہ سکیورٹی فورسز کے چار اہلکاروں نے جام شہادت نوش کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق جنوبی وزیرستان کے مزید پڑھیں

سعودی عرب میں ٹریفک قوانین پر عمل درآمد، حادثات میں اموات کے تناسب میں 50 فیصد کمی

سعودی عرب کی وزارت داخلہ اوراس کے سکیورٹی سیکٹرز نے ٹریفک سیفٹی کو بہتربنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔جس کے نتیجے میں مملکت کی سڑکوں پر نہ صرف ٹریفک حادثات میں کمی آئی بلکہ حادثات میں اموات کی تعداد مزید پڑھیں

2023 میں عالمی ایجادات کی پیٹنٹ درخواستوں میں چین 1.64 ملین درخواستوں کے ساتھ دنیا میں پہلے نمبر پر رہا

جمعرات کے روز کو ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی آرگنائزیشن نے اپنی سالانہ رپورٹ “ورلڈ انٹلیکچوئل پراپرٹی انڈیکیٹرز” جاری کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق 2023 میں عالمی ایجادات کی پیٹنٹ درخواستوں کی تعداد نے پہلی بار 35 لاکھ سے تجاوز کیا ہے مزید پڑھیں

نئی تحقیق سے پاکستان میں 13,032 سے زیادہ گلیشیئر دریافت ہو چکے ہیں:رومینہ خورشید

وزیر اعظم کی کوآرڈینیٹر برائے موسمیاتی تبدیلی، رومینہ خورشید عالم نے کہا ہے کہ پاکستان ماحولیاتی تحفظ، موسمیاتی اور گلیشیولوجیکل ریسرچ، محفوظ علاقوں کے انتظام، ماحولیاتی سیاحت اور پہاڑی برادریوں کی سماجی و اقتصادی ترقی پر توجہ دے رہا ہے۔جمعرات مزید پڑھیں

پاکستان ایران کے ساتھ سرحد کو امن اور دوستی کی سرحد قرار دیتا ہے ترجمان وزارت خارجہ

پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان نے پاک ایران مشترکہ سرحدوں کو امن اور دوستی کی سرحد قرار دیا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس کانفرنس کے دوران سوال کا جواب دیتے ہوئے پاکستان کی وزارت خارجہ کی ترجمان مزید پڑھیں

چینی شہریوں اور منصوبوں کا تحفظ یقینی بنائیں گے: محسن نقوی

وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کا تحفظ یقینی بنانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے یہ بات جمعرات کے روز اسلام آباد میں چینی سفارتخانے کے دورے کے موقع پر چینی سفیر مزید پڑھیں