خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن، 25 نومبر 2024ء، کے موقع پر ہم دنیا بھر کی ان خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو مختلف اقسام کے تشدد کا سامنا کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 56 خبریں موجود ہیں
جنوبی کوریا، پلاسٹک کی آلودگی کے خاتمے کے لیے قانونی طور پر پابند معاہدے پر مذاکرات کے پانچویں دور کی میزبانی کرنے پر ہم جمہوریہ کوریا اور شہر بوسان کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔ یو این ای مزید پڑھیں
مین ہٹن میں چھرا گھونپنے سے تین افراد ہلاک، نظامی ناکامیوں کو بے نقاب کرتا ہے ویب ڈیسک.جیل سے رہائی کے ایک ماہ بعد، 51 سالہ رامون رویرا، لمبے اور بکھرے ہوئی داڑھی کے ساتھ، پیر کی صبح مین ہٹن مزید پڑھیں
پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ کے ضلع کُرم میں امن و امان کی مخدوش صورتحال پر اظہارِ تشویش کیا ہے۔ پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے خیبرپختونخواہ کے گورنر سے ضلع کُرم کی صورتحال پر رپورٹ مزید پڑھیں
محکمہ ایکسائز اسلام آباد میں بوگس کسٹم دستاویزات پر گاڑیوں کی رجسٹریشن میں ملوث 2 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل اسلام آباد نے بوگس دستاویزات پر گاڑیوں کی غیر قانونی رجسٹریشن میں ملوث ملزمان مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کے قبائلی ضلع کرم میں نامعلوم مسلح افراد کی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ کے نتیجے میں ہلاکتوں کی تعداد 44 ہو گئی ہے.جبکہ 11 زخمیوں کی حالت نازک بتائی جا رہی ہے۔ یہ حملہ اس وقت ہوا جب پاراچنار مزید پڑھیں
ضلع کرم میں پاراچنار سے پشاور جانے والی کانوائی میں شامل مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کے حملے میں 40 افراد جاں بحق ہوگئے۔ واقعہ ضلع کرم کے لوئر علاقے میں پیش آیا۔ مسلح افراد نے پاراچنار سے پشاور جانے مزید پڑھیں
حجاج کرام اب صرف 24 گھنٹے میں پاسپورٹس حاصل کر سکیں گے ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے خصوصی ڈیسک قائم کرنے کا اعلان ہیڈ کوارٹرز سمیت تمام ریجنل دفاتر میں خصوصی ڈیسک قائم کیے جائیں گے، ڈی جی پاسپورٹس مزید پڑھیں
اسٹیٹ بینک آف پاکستان اور شراکت پارٹنرشپ فار ڈویلپمنٹ نے معاشی منظرنامے میں خواتین کی شمولیت بڑھانے کے لیے اپنے عزم کا اعادہ کرنے کے لیے ویمن انٹرپرینورشپ ڈے کا انعقاد کیا ۔،اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی عمارت میں ہونے مزید پڑھیں
راولپنڈی -پروفیسر ڈاکٹر محمد مختار، چیئرمین ایچ ای سی نے غذائی تحفظ پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ غذائی تحفظ ایک عالمی چیلنج ہے اور غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے پائیدار زرعی طریقوں مزید پڑھیں