350 سے زائد غیر ملکی صحافی ایران کے انتخابات کی خبروں کو کور کرتے ہیں۔ 230,000 عوامی مبصرین نے انتخابات کی نگرانی میں حصہ لیا

انتخابات کا عمل باضابطہ طور پر بروز جمعہ 1 مارچ 2024 کو مقامی وقت کے مطابق صبح 8 بجے پورے ایران میں پارلیمانی انتخابات کے 12ویں دور اور ماہرین کی اسمبلی کے چھٹے دور کی تشکیل کے لیے شروع ہوا۔ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنرجین میریٹ کی موسمیاتی تبدیلی اورماحولیاتی آلودگی پر گفتگو

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے برٹش ہائی کمشنرجین میریٹ کی لاہور میں ایک ملاقات ہوئی، جس میں دونوں فریقین کے مابین پنجاب کے طلبا کے لئے اعلی برطانوی یونیورسٹیوں میں سکالر شپ بڑھا نے، پنجاب میں گرلز ایجوکیشن مزید پڑھیں

سندھ بیسک ایجوکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل پرامریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا اظہار مسرت

اسلام آباد: پاکستان میں مقرر امریکی سفیر کی دورہ کراچی کے موقع پرسابق وزیرتعلیم سندھ سید سردارعلی شاہ، سیکریٹری سندھ اسکول ایجوکیشن اینڈ لٹریسی ڈیپارٹمنٹ ڈاکٹر شیریں مصطفی کے ہمراہ صوبے بھر میں ہزاروں بچوں کو جدید تعلیم سے آراستہ مزید پڑھیں

“جنوبی ایشیا میں سائنس ڈپلومیسی کے لیے پاکستان کے مواقع” پرآئی ایس ایس آئی میں ‘ پبلک ٹاک’ کا انعقاد

اسلام آباد: انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) میں سنٹر فار سٹریٹجک پرسپیکٹیو (سی ایس پی) نے 01 مارچ 2024 کو ایک عوامی گفتگو کی میزبانی کی، جس کا عنوان تھا “جنوبی ایشیا میں سائنس مزید پڑھیں

مارچ 2023 میں پیش آنے والے سائبر سیکیورٹی واقعے کی وزیر اعظم نے ایف آئی اے کے ڈائریکٹرسائبر کرائم کی سربراہی میں جے آئی ٹی کے قیام کی منظوری دی

مارچ 2023 میں پیش آنے والے سائبر سیکیورٹی واقعے کی تحقیقات کے لئے، نادرا نے 30 اکتوبر 2023 کو مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) کے قیام کے لئے وفاقی حکومت سے درخواست کی۔ اس کے مطابق، وزیر اعظم نے مزید پڑھیں

حکیم محمد طار ق محمود چغتائی کا فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری میں بزنس کمیونٹی سے خطاب

فیصل آباد شیخ الوظائف حکیم محمد طار ق محمود چغتائی نے کہا ہے کہ تاجروں کو کثرت کی بجائے برکت کیلئے دعا مانگنی چاہیے کیونکہ کثرت ختم ہو جاتی ہے مگر برکت کبھی ختم نہیں ہوتی۔ وہ آج فیصل آباد مزید پڑھیں

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی میں سیکنڈ جاب فیئر اور انڈسٹریل ایکسپوکی اختتامی تقریب میں شرکت

کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کی گورنمنٹ کالج وومن یونیورسٹی آمد سیکنڈ جاب فیئر اور انڈسٹریل ایکسپوکی اختتامی تقریب میں مہمان خصوصی شرکت وائس چانسلرڈاکٹر ظل ہما نے خوش آمدید کہا چیرمین ہائر ایجوکیشن کمشن پنجاب ڈاکٹر مختار کی بھی مزید پڑھیں

سردار ایاز صادق نے سولہویں قومی اسمبلی کے اسپیکر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا

جمعہ کے روز قومی اسمبلی میں سابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے ان سے اسپیکر کے عہدے کا حلف لیا۔سردار ایاز صادق نے 199 ووٹ حاصل کیے، انکے مدِ مقابل عامر ڈوگر نے 91 ووٹ حاصل کیے۔ اس مزید پڑھیں

کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک کی ہواوے کی سائبر سیکیورٹی اور پرائیویسی پروٹیکشن ٹیم سےبارسلونا میں ملاقات

اسلام آباد : پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری، کوآرڈینیٹر جنرل کامسٹیک، اور ڈاکٹر سید خورشید حسنین، مشیر کامسٹیک نے بارسلونا میں منعقدہ موبائل ورلڈ کانگریس میں ہواوے کی سائبر سیکیورٹی اور پرائیویسی پروٹیکشن ٹیم سے ملاقات کی۔ پروفیسر ڈاکٹر محمد مزید پڑھیں