تہران :ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی پیر کے روز ایک سرکاری دورے پر چین روانہ ہوں گے، یہ بات وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے اتوار کی شب صحافیوں سے گفتگو میں بتائی۔ ایران نیوز ایجنسی کے مطابق، مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 70 خبریں موجود ہیں
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار 11 جولائی 2025 کو کوالالمپور، ملائیشیا میں ہونے والے آسیان ریجنل فورم (ARF) کے 32ویں وزارتی اجلاس میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔ اس اجلاس میں 27 رکن مزید پڑھیں
امریکی قونصلیٹ جنرل لاہور نے اپنے( x سابقہ ٹویٹر ) پیغام میں کہا ہے کہ آج پورے امریکہ میں آسمان شام کے وقت آتش بازی سے جگمگا اٹھے گا کیونکہ قوم آزادی کی 249ویں سالگرہ منا رہی ہے! مشرق سے مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جمعہ کی سہ پہر وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان پر اپنے بڑے “ایجنڈا بل” پر دستخط کرنے جا رہے ہیں۔ یومِ آزادی کی سالانہ تقریب کو اس بار نہ صرف امریکہ کی آزادی بلکہ ٹرمپ کی مزید پڑھیں
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ٹیکنالوجی ارب پتی ایلون مسک کے درمیان سیاسی اختلافات میں شدت آ گئی ہے، جب صدر ٹرمپ نے اس سرکاری ایجنسی DOGE (ڈیپارٹمنٹ آف گورنمنٹ ایفیشنسی) کو مسک کے کاروبار پر نظرثانی کے لیے استعمال مزید پڑھیں
اسلام آباد: 3 جولائی 1988 کو امریکی بحریہ کے جنگی بحری جہاز یو ایس ایس ونسنز (USS Vincennes) نے ایران ایئر فلائٹ 655 کو خلیج فارس کے اوپر مار گرایا، جس کے نتیجے میں 290 مسافر اور عملہ شہید ہوا مزید پڑھیں
اسلام آباد : چیک جمہوریہ (Czechia) اور پاکستان کے درمیان کیمیکل انڈسٹری میں تعاون کے روشن امکانات موجود ہیں۔ چیک جمہوریہ میں کیمیکل سیکٹر ملکی معیشت میں مرکزی کردار ادا کرتا ہے، جو سیلز کے اعتبار سے آٹو موٹو انڈسٹری مزید پڑھیں
آغدام، آذربائیجان – اکنامک کوآپریشن آرگنائزیشن (ECO) یوتھ فورم 2025 آذربائیجان کے ضلع آغدام میں ECO ویک کے سلسلے میں منعقد ہوا، جو کہ پہلی بار ہے کہ ایسا کوئی بین الاقوامی نوجوانوں کا اجلاس کراباخ کے خطے میں منعقد مزید پڑھیں
لاہور – ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل لاہور نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی سرکاری املاک خرد برد کرنے کے الزام میں لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی (لیسکو) کے دو ملازمین کو گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار مزید پڑھیں
لندن: برطانوی شاہی خاندان کو رواں مالی سال کے لیے حکومت کی جانب سے 86.3 ملین پاؤنڈز (تقریباً 118.5 ملین امریکی ڈالر) کی سرکاری گرانٹ دی جائے گی، جو مسلسل چوتھے سال بغیر کسی اضافے کے برقرار رکھی گئی ہے۔ مزید پڑھیں