سندھ پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا آغاز، افتتاحی تقریب میں آصفہ بھٹو زرداری بطور مہمان خصوصی شرکت

سندھ پریمیر لیگ کی مہمان خصوصی بی بی آصفہ بھٹو نے اپنے خطاب میں کہا کہ سندھ پریمیئر لیگ نہ صرف پورے ملک بلکہ دنیا کو بتائے گی کہ سندھ میں کتنا ٹیلنٹ ہے۔کراچی میں افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے مزید پڑھیں

نیوٹیک نے چوتھی فیڈرل انجینئرنگ کیپ اسٹون ایکسپو 2024 میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔

پاکستان انجینئرنگ کونسل نے آج اسلام آباد میں پاک چائنا فرینڈشپ سینٹر میں اپنی چوتھی فیڈرل انجینئرنگ کیپ اسٹون ایکسپو دو ہزار چوبیس کی میزبانی کی، جس میں ملک بھر سے انجینئرنگ کی شاندار اختراعات کی نمائش کی گئی۔ اس مزید پڑھیں

36 ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ 2024 کا اختتام

اسلام آباد: 36 ویں فیڈرل کپ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ اتوار کے روز اسلام آباد میں اختتام پذیر ہو گئی۔ ایوینٹ میں مینز سنگلز اور ڈبلز اور لیڈیز سنگلز، جونیئر 18 اور سنگلز بوائز 14 اور انڈر اور بوائز مزید پڑھیں

ڈومینک تھیم کی برسبین انٹرنیشنل جیت کورٹ پر زہریلے سانپ نے روک دی۔

برسبین انٹرنیشنل کوالیفائنگ ایونٹ میں جیمز میک کیب کے خلاف ڈومینک تھیم کی جیت کے دوران ایک انتہائی زہریلے سانپ نے کھیل میں خلل ڈالا۔ سابق یو ایس اوپن چیمپیئن تھیم آسٹریلوی مک کیب کے ساتھ اس وقت نیچے تھے مزید پڑھیں

نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں جاری سپورٹس گالا اختتام پذیر ہوگیا

اسلام آباد: نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی میں پیر سے جاری سپورٹس گالا کا آج ایک سنسنی خیز اختتام ہو گیا۔ اسپورٹس گالہ میں نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کے طلباء نے اپنی غیر معمولی کھیلوں کی مہارت کا مظاہرہ کیا اور مزید پڑھیں

اسلام آباد: ورلڈ کپ 2023ء کے 38 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔ نئی دہلی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلاد یش نے 280 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 7 مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ورلڈ کپ کے میچ میں ٹنڈولکر کی سینچریوں کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

اسلام آباد : کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے37ویں میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔کوہلی نے ون ڈے میچز میں ٹنڈولکرکا سب سے زیادہ 49 سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ مزید پڑھیں

انڈین ہائی کمیشن نے پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کو ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے ویزہ جاری کردئیے

اسلام آباد (سی این این اردو): انڈین ہائی کمیشن نے پاکستانی سپورٹس جرنلسٹس کو ورلڈ کپ کی کوریج کے لئے ویزہ جاری کردئیے ہیں ، جس کے بعد پاکستان سے تعلق رکھنے والے سپورٹس جرنلسٹس بھارت روانہ ہوئے گئے۔ میڈیا مزید پڑھیں