جنوبی کوریا کے شہر دیگو کی کیمینگ یونیورسٹی میں انٹر نیشنل تائی کوانڈو مقابلے
سی این این اردو کے مطابق جنوبی کوریا کے تیسرے بڑے شہر دیگو میں 188 ممالک سے آئے ہوئے تائی کوانڈو کے کھلاڑیوں پر مشتمل انٹرنیشنل مقابلے جاری ہیں۔ پاکستانی کھلاڑی طلبہ بھی ٹورنا منٹ میں شرک ہیں ۔ پاکستانی طلبہ نے 2 میڈل حاصل کئے . پاکستانی کیمونٹی کی جانب سے کیمپو سٹی میں طلبہ کے لیئے ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس پاکستانی کمیونٹی کوریا کے مرکزی لیڈر شفیق خان مسلم لیگ ن کوریا کے سینئر نائب صدر مبشر حسن عباسی کیمونٹی لیڈر چوہدری اسلم گجر اور رانا راحیل کے علاوہ دیگر نے شرکت کی شفیق خان نے میڈل جیتنے پر سید اکمل کو مبارکباد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا.انہوں نے کہا کہ آپ ہمارا سرمایہ ہیں اور پاکستان کا مستقبل ہیں