چینی سفارتخانہ کی ناظم الامور پانگ چنکسو کی سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر اسحاق ڈار سے ملاقات

اسلام آباد : عوامی جمہوریہ چین کے سفارت خانہ کی ناظم الامور پانگ چنکسو نے پارلیمنٹ ہاؤس میں سینیٹ میں قائد ایوان سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں دونوں فریقوں نے چین اور پاکستان کے درمیان مزید پڑھیں

پاکستان کے سب سے طویل القامت شہری انتقال کر گئے

اسلام آباد : طویل القامت پاکستانی غلام شبیر سعودی عرب کے شہر جدہ میں انتقال کرگئے۔ العربیہ کے مطابق غلام شبیرکافی عرصے سے جدہ کے اسپتال میں زیر علاج تھے جہاں وہ گزشتہ روز انتقال کرگئے۔ طویل القامت غلام شبیر مزید پڑھیں

اسلام آباد: ورلڈ کپ 2023ء کے 38 ویں میچ میں بنگلادیش نے سری لنکا کو 3 وکٹ سے شکست دے دی۔ نئی دہلی میں کھیلے گئے میچ میں بنگلاد یش نے 280 رنز کا ہدف 42 ویں اوور میں 7 مزید پڑھیں

این پی او کے زیر اہتمام بین الاقوامی ورکشاپ سے عالمی اور مقامی ماہرین کا خطاب

اسلام آباد: نیشنل پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن (این پی او) کے زیر اہتمام ایشین پروڈکٹیوٹی آرگنائزیشن (اے پی او)، ٹوکیو، جاپان کے اشتراک سے لاہور کے مقامی ہوٹل میں ایگریکلچرل میکانیزیشن کے موضوع پر ایک بین الاقوامی ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا مزید پڑھیں

ترکیہ ریڈکریسنٹ کے سربراہ کی سردار شاہد احمد لغاری سے ملاقات

اسلام آبا د: ہلالِ احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری سے ترکیہ ریڈکریسنٹ کے پاکستان میں ہیڈ آف ڈیلی گیشن ارگسٹ لمکا (Ergest Limka) کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے اور انسانیت کی خدمت کے دائرہ کار کو وسعت مزید پڑھیں

ویرات کوہلی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ورلڈ کپ کے میچ میں ٹنڈولکر کی سینچریوں کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا

اسلام آباد : کرکٹ ورلڈکپ 2023 کے37ویں میچ میں بھارت نے یک طرفہ مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو 243 رنز سے شکست دیدی۔کوہلی نے ون ڈے میچز میں ٹنڈولکرکا سب سے زیادہ 49 سنچری کا ریکارڈ برابر کر دیا۔ مزید پڑھیں

راشدہ طلیب نے بائیڈن پر فلسطینیوں کے خلاف نسل کشی کی حمایت کا الزام لگایا

کانگریس میں خدمات انجام دینے والی پہلی فلسطینی نژاد امریکی خاتون امریکی نمائندہ راشدہ طلیب نے صدر جو بائیڈن پر فلسطینیوں کے خلاف “نسل کشی” کی حمایت کرنے کا الزام لگایا ہے اور اگلے سال کے انتخابات میں اس کے مزید پڑھیں

عرب رہنماؤں نے امریکی مؤقف مسترد کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کردیا۔

عرب رہنماؤں نے اسرائیل کے حملوں کے بارے میں امریکہ (امریکہ) کے موقف کو مسترد کرتے ہوئے غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے غزہ میں اسرائیل کے فوجی حملے میں فوری جنگ بندی پر زور دیا، مزید پڑھیں

جیل میں موجود ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کورونا وائرس کا شکار

ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم نجیب رزاق جو اس وقت قید ہیں، کورونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ بین الاقوامی رپورٹس کے مطابق جیل کی سزا کاٹ رہے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو طبیعت بگڑنے کے باعث مزید پڑھیں