سری لنکا کی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل ایچ ایل وی ایم لیاناگے کی چیف آف آرمی سٹاف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات

اسلام آباد : سری لنکا کی فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل H.L.V.M. Liyanage نے آج جنرل ہیڈ کوارٹرز میں جنرل سید عاصم منیر، نشانِ امتیاز (ملٹری)، چیف آف آرمی سٹاف سے ملاقات کی۔ ترجمان تعلقات عامہ پاک فوج کے مطابق، مزید پڑھیں

مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کے تازہ فضائی حملوں میں 18 فلسطینی شہید

اسرائیل نے فضائی حملوں اور حملوں کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے غزہ کی پٹی کے علاقے جبالیہ میں کم از کم 13 اور مقبوضہ مغربی کنارے میں 5 فلسطینیوں کو شہید کردیا۔ اسرائیلی جارحیت میں درجنوں افراد زخمی بھی ہوئے۔ مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے 78 ویں یوم آزادی اور آرمی ڈے پر اسلام آباد میں پروقار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد : انڈونیشیا کے 78 ویں یوم آزادی اور آرمی ڈے پر سفارتخانہ کی جانب سے اسلام آباد میں پروقار تقریب کا اہتمام کیا گیا۔جس میں مختلف ممالک کے سفراء کے ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں مختلف مکتبہ فکر مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے بیجنگ میں چیئرمین امر انٹرنیشنل وانگ وینین کی ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے بیجنگ میں چیئرمین امر انٹرنیشنل وانگ وینین (Wang Wenyin) سے ملاقات ملاقات ہوئی ۔ اس موقع پر امر انٹرنیشنل نے پاکستان میں تانبے اور اسٹیل کی صنعت میں سرمایہ کاری میں مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم پاکستان انوار الحق کاکڑ سے چائینہ آئل اینڈ فوڈ اسٹفز کے وفد کی صدر لوآن رائیچینگ کی ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چائینہ آئل اینڈ فوڈ اسٹفز COFCO کے وفد کی صدر لوآن رائیچینگ (Luan Richeng) کی قیادت میں بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔جس میں وزیرِ اعظم نے شرکاء کو پاکستان کے رزعی شعبے مزید پڑھیں

ڈی جی پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی کی بنگلہ دیش میں 58 ویں سول ایویشن کانفرنس میں شرکت

اسلام آباد: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (PCAA) کے ڈائریکٹر جنرل اور ان کی ٹیم نے ڈھاکہ، بنگلہ دیش میں 58 ویں ڈی جی سی اے کانفرنس میں شرکت کی۔اس موقع پر ڈائریکٹر آپریشنز، ڈائریکٹر (DAAR), ڈائریکٹر(CATI),جوائنٹ ڈائریکٹر ICAO Cell مزید پڑھیں

نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سی ای او چائنہ کمیونیکیشنز کنسٹرکشن کمپنی وانگ ہائی ہوائی اور چیئرمین چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن سے بیجنگ میں ملاقات

اسلام آباد: نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے سی ای او چائنہ کمیونیکیشنز کنسٹرکشن کمپنی (CCCC) وانگ ہائی ہوائی (Wang Haihuai) اور چیئرمین چائینہ روڈ اینڈ برج کارپوریشن (CRBC) کی آج بیجنگ میں ملاقات ہوئی۔ اس ملاقات میں شرکاء مزید پڑھیں

پاکستان کا ’ابابیل‘ میزائل کا کامیاب تجربہ,صدر، وزیراعظم , سروسز چیفس کی مبارکباد

اسلام آباد: پاکستان نے ہتھیاروں کے نظام ’ابابیل‘ میزائل ویپن سسٹم کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق میزائل سسٹم کے تجربے کا مقصد اپنے مزید پڑھیں

حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان 794 ملین جاپانی ین کا معاہدے کا اعلامیہ جاری

اسلام آباد:سندھ میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی سہولیات کی تعمیر نو کے پروگرام کیلیے گرانٹ معاہدے پر دستخط کر دیئے گئے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان اور جاپان کے درمیان مزید پڑھیں

امریکہ یو این ایس سی کو کٹھ پتلی سمجھتا ہے اور اسے سیاسی مقاصد کے لیے غلط استعمال کر رہا ہے, ایرانی سفیر

اسلام آباد : پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر رضا امیری مغدام نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکی سیاسی ویٹو صیہونی حکومت کی حمایت اور جنگ زدہ علاقوں میں انسانی مقاصد کے لیے مزید پڑھیں