ایتھوپیا کے سفیر کی چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام سے ملاقات: نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے تعاون پر تبادلہ خیال

اسلام آباد پاکستان میں ایتھوپیا کے سفیر جمال بکر عبد اللہ نے آج چیئرمین پرائم منسٹر یوتھ پروگرام رانا مشہود احمد خان سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے مابین نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے حوالے سے ممکنہ تعاون مزید پڑھیں

پاکستان اور ڈنمارک کے درمیان میری ٹائم سیکٹر میں سرمایہ کاری اور تشکیل نو کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پر دستخظ

حکومت پاکستان کی جانب سے وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصراحمد شیخ نے پائیدار انفراسٹرکچر پراجیکٹ کے لیے پبلک پرائیویٹ شراکت داری کے حوالے سے مفاہمتی یادداشت پردستخط کیے، جبکہ پاکستان میں تعینات ڈنمارک کے سفیر جیکب لنلف نے ڈنمارک مزید پڑھیں

ایران نے اسرائیل پر میزائلوں سے حملہ کر دیا کسی بھی ردعمل پر مزید حملوں کی دھمکی

منگل اور بدھ کی درمیانی رات ایران نے اسرائیل پر میزائلوں کی بارش کر دی۔ایران کا کہنا ہے کہ برسائے گئے میزائلوں کی تعداد بعد میں آشکار کی جائے گی۔ بی بی سی کے مطابق اسرائیلی فوج کا کہنا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اور کینیڈا کا موسمیاتی تبدیلی اور مقامی برادریوں کی شمولیت پر اسٹریٹیجک مکالمہ

عابدصدیق چوہدری اسلام آباد: سی این این اردو: کینیڈا کے ہائی کمشنر لسلی سکینلن نے کہا کہ موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیات کی خرابی پاکستان اور کینیڈا میں مقامی اور مقامی برادریوں کو شدید متاثر کرتی ہیں، جس کی وجہ سے مزید پڑھیں

روسی مصنوعات کی پر غیر قانونی مغربی پابندیوں کے خاتمے سے پاکستان کی توانائی اور غذائی تحفظ میں نمایاں مدد ملے گی- سفیر البرٹ پی خوریو.

عابد صدیق چوہدری اسلام آباد : سی این این اردو: پاکستان میں روس کے سفیر البرٹ پی خوریونےکہا ہےکہ روسی مصنوعات کی نقل و حمل پر غیر قانونی مغربی پابندیوں کے خاتمے سے پاکستان کی توانائی اور غذائی تحفظ میں مزید پڑھیں

این ایف جے وفد کی سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات، میڈیا تعاون اور دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال

عابد صدیق چوہدری اسلام آباد : نیشنل فیڈریشن آف جرنلسٹس (این ایف جے) کے تین رکنی نمائندہ وفد نے سری لنکا کے ہائی کمیشن اسلام آباد کا دورہ کیا اور سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا سی وجے مزید پڑھیں

بلاول بھٹو زرداری کی پنجگور میں دہشتگردی کی مذمت، وزیراعلیٰ سے تفصیلات طلب

پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ پنجگور میں غریب مزدوروں کو بربریت کا نشانہ بنانے کی مذمت کرتا ہوں۔نہتے محنت کشوں کو نشانہ بنانا بزدلانہ فعل ہے، واقعہ کے ذمہ داران سے خون کے ہر قطرے مزید پڑھیں

اپنے دل کا خیال رکھیں۔ صحت مند طرز زندگی اپنائیں پناہ کا پیغام

اپنے دل کا خیال رکھیں۔ صحت مند طرز زندگی اپنائیں۔ تمباکو نوشی اور مضر صحت خوراک سے اجتناب کریں اور ایکسر سائز کو اپنا معمول بنائیں اور زہنی ٹینشن سے بچیں۔ اس سے دل کی بیماریوں سے بچ جا سکتا مزید پڑھیں

بلوچستان اینٹی نارکاٹکس اور او جی ڈی سی ایل پر حملے املاک نذر آتش 20 سے زائد مزدور اغوا

ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب موسی خیل کے علاقہ سرراغہ میں مُسلح افراد کی کارروائی میں اوجی ڈی سی ایل سے وابستہ نجی کمپنی کی مشینری نذر آتش کر دی گئی۔نذر آتش ہونے والی مشینری میں گاڑی,سات بلڈوزر شامل مزید پڑھیں

پنجگور بی ایل اے کی طرف سے فائرنگ کے واقعہ میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 7 مزدور جاںبحق

پولیس زرائع کے مطابق بلوچستان کے ضلع پنجگور میں مکان میں گھس کر فائرنگ کے نتیجے میں7 مزدوروں جانبحق ایک زخمی ہو گیا۔جاں بحق مزدوروں کا تعلق پنجاب سے بتایا گیا۔بلوچستان کے ضلع پنجگور کے علاقے خداآبادان میں گھر پر مزید پڑھیں