چینی صدر شی جنپھنگ پندرہویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ پہنچ گئے، پر تپاک استقبال

چین کے صدر شی جن پھنگ 15 ویں برکس سربراہ اجلاس میں شرکت اور جنوبی افریقہ کے سرکاری دورے پر جوہانسبرگ پہنچ گئے۔ منگل کے روز چینی میڈیا کے مطابق جنوبی افریقہ کے صدر سیرل راما فوسا کی قیادت میں مزید پڑھیں

چین کے سفارتخانے کے کلچرل قونصلر ژانگ ہیچھنگ کی وفاقی وزیر ثقافت و کلچر جمال شاہ سے ملاقات

اسلام آباد: عوامی جمہوریہ کے سفارتخانے کے کلچرل قونصلر ژانگ ہیچھنگ نے منگل کو وفاقی وزیر برائے قومی ورثہ و ثقافت جمال شاہ سے یہاں ہیریٹیج اینڈ کلچر ڈویژن میں ملاقات کی۔ اس موقع پر چینی ثقافتی قونصلر نے جمال مزید پڑھیں

ڈاکٹر ثمینہ ملک ریکٹر انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد تعینات،یونیورسٹی کی پہلی خاتون سربراہ ہوں گی

اسلام آباد. پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ ملک کو بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (IIUI) کی ریکٹر مقرر کر دیا گیا ہے۔ وہ یونیورسٹی کی پہلی خاتون ریکٹر ہیں۔ صدر پاکستان اور چانسلر IIUI ڈاکٹر عارف علوی نے IIUI آرڈیننس 1985 مزید پڑھیں

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

اسلام آباد:چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع اورسازگار ماحول موجود ہے، سرمایہ کاری کے فروغ کیلئے اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں ، برطانوی سرمایہ کار گوادر میں سرمایہ کاری کے مزید پڑھیں

چین کے بیلٹ اینڈ روڑ پروگرام کے 10 سال, دنیا بھر میں 3000 منصوبے مکمل کیے گئے

اسلام آباد : چائنا انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی (سی آئی ڈی سی اے) کے چیئرمین لو ژاؤہوئی نے گزشتہ دہائی میں بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے تحت 3,000 سے زیادہ منصوبوں کی تکمیل کا انکشاف کیا ہے مزید پڑھیں

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور افغانستان کے درمیان پہلا ایک روزہ کرکٹ میچ آج بروز منگل کھیلا جائے گا، 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آج سے سری لنکا میں آغاز ہو گا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ ہمبنٹوٹا میں کھیلا مزید پڑھیں

یونان کشتی حادثہ کی حتمی اور انکشافات سے بھری رپورٹ آ گئی

اسلام آباد: یونان کشتی حادثہ کی حتمی رپورٹ وزارت داخلہ کو بھجوا دی گئی۔ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ خاندانوں اور رشتہ داروں کی معلومات پر147 انسانی اسمگلرز کی نشاندہی ہوئی، واقعے کے بعد 163 مقدمات درج ہوئے،3 انکوائریاں مزید پڑھیں

نجی ہوٹلز کی جانب سے سماعت سے محروم افراد کی شمولیت اور رسائی کے لیے کنیکٹ ہیئر کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط

اسلام آباد- نجی ہوٹلز نے کنیکٹ ہیئر کے ساتھ ہاتھ ملایا تاکہ معذور افراد تک رسائی اور شمولیت کے ماحول کو ممکن بنایا جا سکے۔ کنیکٹ ہیئر ایک قسم کی موبائل ایپلی کیشن ہے جس میں حقیقی وقت میں اشارے مزید پڑھیں

تیسری پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی ایگزبیشن17 سے19 نومبر 2023 کو پاک چائنا سنٹر میں منعقد ہوگی

اسلام آباد: پاکستان ایسوسی آف ایگزبیشن انڈسٹری کے بانی چیئرمین خورشید برلاس کی گزشتہ روزPAEI کے وفد جن میں فہد برلاس کنونیئر ایگزبیشن ، امین الرحمن ،شمریز اقبال ای سی ممبر زکے ہمراہ مراکش کے سفیر عزت مآب جناب محمد مزید پڑھیں