کھادوں کی بلیک میں فروخت پر قابو نا پایا جا سکا گندم کی سالانہ پیداوار میں نمائیاں کمی کا خدشہ

ملک کا واحد شبعہ زراعت جس میں ملک خود کفیل ہے اور جس پر ملک کی 70 فیصد آبادی کا انحصار ہے عدم توجہ کا شکار ڈی اے پی کھاد کے بعد یوریا کھاد کی بلیک میں فروخت پر قابو مزید پڑھیں

منگل سے پنجاب میں پیٹرولیم مصنوعات کی ترسیل بند کر دیں گے،ترجمان آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن

آئل ٹینکر کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے ترجمان نعمان علی بٹ نے کہا ہے کہ پنجاب ریونیو اتھارٹی حکام کی نا اہلی کے باعث پنجاب حکومت کو نومبر اور دسمبر کے ٹیکس کی مد میں کروڑوں روپے جمع نہیں ہو سکے مزید پڑھیں

ایف بی آر نے تاریخ رقم کر دی۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دسمبر 2023 کے مہینے میں 1021 ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے

فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے دسمبر 2023 کے مہینے میں 1021 ارب روپے کے محصولات جمع کر لئے۔ اس ماہ جاری کئے جانے والے 38 ارب روپے کے ریفنڈز ایڈجسٹ کرنے کے بعدخالص محصولات کی وصولی 984 ارب روپے تک مزید پڑھیں

میانمار دنیا کا سب سے بڑا افیون پیدا کرنے والا ملک بن گیا۔

اقوام متحدہ کے دفتر برائے منشیات اور جرائم (یو این او ڈی سی) کی رپورٹ کے مطابق، طالبان حکومت کے تجارت پر کریک ڈاؤن کے بعد میانمار افغانستان کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کا سب سے بڑا افیون پیدا کرنے مزید پڑھیں

چائینز کمپنی تیسری پاکستان انٹرنیشنل پراپرٹی نمائش کا حصہ بنے گی، ایلن ژائو

نمائش 15-17 دسمبر 2023″ پاک چائنا فرینڈ شپ سنٹر میں منعقد ہوگی۔ ملک بھر سے نامور بلڈرز ،ڈویلپیئر اور بزنس کمیونٹی شرکت کریگی،خورشید برلاس سرفراز ملک ڈائریکٹر بیجنگ ڈائنامک پاور کمپنی لمیٹڈ کے ہمراہ اے جے اے ہولڈنگ(ہانگ کانگ) لمیٹڈ مزید پڑھیں

ٹی سی ایس 50 الیکٹرک بائیکس کے ساتھ گرین لاجسٹکس میں سرفہرست

سامان کی بروقت وتیز ترین ترسیل کے ساتھ ساتھ کاربن کے اخراج کو کم کرنے کے لیے ٹی سی ایس نے اپنے رائیڈرز کوجدید ترین 50 ایزی بائیک (ezBike) فراہم کرکے پائدار طریقوں کی جانب ایک جرات مندانہ اقدام کے مزید پڑھیں

چین اعلیٰ معیار کے ہائبرڈ بیج تیار کرنے میں پاکستان کی مدد کرے گا

سنکیانگ پروڈکشن اینڈ کنسٹرکشن کور کے ڈپٹی پارٹی سیکرٹری اور ڈپٹی پولیٹیکل کمشنر لیو جیان منگ نے کہا کہ چین پاکستان کو کپاس، کینولا اور گندم کی فصلوں کے لیے بہترین معیار کے بیماریوں سے بچنے والے، زیادہ پیداوار والے مزید پڑھیں

انڈونیشیا کے سفیر کا اسلام آباد چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کا الوداعی دورہ

اسلام آباد: پاکستان میں تعینات انڈونیشیا کے سفیر ایڈم ایم ٹوگیو نے کہا کہ ان کا ملک جلد ہی پاکستان کے ساتھ براہ راست پروازیں شروع کرنے کیلئے کوشاں ہے جس سے دونوں ممالک کے درمیان عوامی روابط مضبوط ہوں مزید پڑھیں

آئی ایم ایف نے پاکستان سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی نجکاری کا مطالبہ کردیا۔

بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے منگل کو حکومت پاکستان سے ملک بھر میں یوٹیلٹی اسٹورز کی نجکاری کا مطالبہ کیا۔ آئی ایم ایف نے اپنی سفارشات میں یوٹیلیٹی اسٹورز کو نجی شعبے میں منتقل کرنے کی تجویز مزید پڑھیں