16 دسمبر 2014 کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 6 دہشت گردوں نے پشاور میں آرمی پبلک سکول پر حملہ کر دیا تھا۔حملے میں 132 طالب علموں اور عملے کے 17 افراد کو شہید کر دیا تھا واقعہ اتنا ہولناک تھا مزید پڑھیں
اس کیٹا گری میں 226 خبریں موجود ہیں
تفصیلات کے مطابق واہ کینٹ سبزہ زار پی او ایف ہوٹل میں دو روزہ کتاب اور فیملی میلے کا انعقاد کیا گیا نیشنل بُک فاؤنڈیشن نے بھٹی بک سنٹر کے اشتراک سے عالی شان میلے کا انعقاد کیا جس میں مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے فلسطینی عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینیوں کے حق ِخودارادیت کےلئے پاکستان کے غیر متزلزل عزم کا اظہار کرتے ہیں، پاکستان 1967ء سے قبل کی سرحدوں مزید پڑھیں
منہاج القرآن ویلفیئر فاؤنڈیشن واہ کینٹ کے زیر اہتمام منعقد کی جانے والی 13 ویں اجتماعی شادیوں کی تقریب واہ کینٹ کے مقامی ہوٹل میں انجام پائی جس میں ایک مسیحی جوڑے سمیت بارہ جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے مزید پڑھیں
خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے عالمی دن، 25 نومبر 2024ء، کے موقع پر ہم دنیا بھر کی ان خواتین اور لڑکیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کرتے ہیں جو مختلف اقسام کے تشدد کا سامنا کر رہی ہیں۔ مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری نے ذیابیطس کے عالمی دن کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ہر سال لوگوں میں اس بیماری کے خطرات بارے آگاہی پیدا کرنے کےلئے 14 نومبر کو منایا جاتا ہے۔ ذیابیطس کے عالمی مزید پڑھیں
وفاقی محتسب کے احکامات کے خلاف درخواستوں کی سماعت پر قائم مقام صدر نے اظہار خیال کیا ہے۔س موقع پر درخواستوں پر کارروائی اور فیصلہ کرنے کے لیے صدر پاکستان کے نامزد امیدوار جسٹس (ر) عرفان قادر بھی موجود تھےگذشتہ مزید پڑھیں
انشو رنس انڈ سٹر ی میں بدانتظامیوں کا ازالہ: ایک امبڈ سمین کا نقطہ ء نظر“ کے مو ضو ع پر ایشین امبڈ سمین ایسو سی ایشن کے ویبینا ر سے وفاقی محتسب اعجاز احمد نے کہا کہ پاکستان کا مزید پڑھیں
صدر مملکت آصف علی زرداری کو جمہوریہ کرغز، ریاست فلسطین، جمہوری عوامی جمہوریہ کوریا، ازبکستان، کینیا اور جمہوریہ ترکیہ کے سفراء نے سفارتی اسناد پیش کر دیں نامزد سفراء نے صدر مملکت سے الگ الگ ملاقاتوں میں تقرری پر مبارکباد مزید پڑھیں
جسٹس یحییٰ آفریدی نے چیف جسٹس کے عہدے کا حلف اٹھا لیا، صدرمملکت آصف علی زرداری نے حلف لیا ایوان صدر میں حلف برداری کی تقریب میں وزیر اعظم محمد شہباز شریف، سروسز چیفس، اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق، مزید پڑھیں