احمد سلدیرا نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ جیت لیا

اسلام آباد (سی این این اردو):احمد سلدیرا نے آزادی کپ ٹین پن باؤلنگ ٹورنامنٹ جیت لیا جبکہ فیصل فیروز اور اعجاز الرحمان نے بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشن حاصل کی۔ لیزر سٹی بائولنگ کلب راولپنڈی میں کھیلے گئے ٹورنامنٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی

اسلام آباد (سی این این اردو):پاکستان نے ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی میں چین کو شکست دے کر پانچویں پوزیشن حاصل کرلی۔جمعہ کو ایونٹ کی پانچویں پوزیشن کیلئے بھارت کے شہر چنائی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے مقابلہ شروع مزید پڑھیں

پاکستان کے معروف فاسٹ باؤلر وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ کو خیر باد کہہ دیا

اسلام آباد (سی این این اردو): پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز فاسٹ بائولر وہاب ریاض نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔38 سالہ وہاب ریاض نے اپنے ٹویٹ میں انٹرنیشنل کرکٹ کو خیر باد کہنے کے مزید پڑھیں

دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے

اسلام آباد (سی این این اردو):دنیا بھر میں تھروبال کا عالمی دن جوش و جذبے سے منایا جا رہا ہے۔ ورلڈ تھروبال فیڈریشن کے صدر اور پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ دنیا بھر کی مزید پڑھیں

نگران کابینہ نے حلف اٹھا لیا،18نام شامل،چاروں صوبو ں کی نمائندگی

اسلام آباد (سی این این اردو): نگراں وفاقی کابینہ کے 18 ارکان نے گزشتہ روز حلف اٹھا لیا۔ 18 رکنی نگران وفاقی کابینہ کی حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، جہاں صدر مملکت عارف علوی نے کابینہ اراکین مزید پڑھیں

نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات

اسلام آباد (سی این این اردو): نگراں وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے بروز جمعہ پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہوئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ، برطانوی ہائی کمشنر نے وزیر خارجہ کا منصب مزید پڑھیں

این ڈی ایم اے نے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر پیشگی انتباہ جاری کر دیا

اسلام آباد (سی این این اردو):نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے)نے دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے پیش نظر نشیبی علاقوں کی آبادی کو بروقت پیشگی انتباہ اور خطرے سے دوچار آبادی کے انخلاء کو یقینی مزید پڑھیں

چین اور جنوبی ایشیائی ممالک کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت ہے،چینی وزیر خارجہ

اسلام آباد (سی این این اردو):چین کے وزیر خارجہ وانگ یی نے چین اور جنوبی ایشیائی ممالک کے مابین تعاون کو مضبوط بنانے کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ چینی ذرائع ابلاغ کے مطابق انہوں نے کہا کہ چین جنوب مزید پڑھیں

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی جلد سعودی عرب کا دورہ کریں گے، سعودی وزیر خارجہ

اسلام آباد (سی این این اردو):سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے امید ظاہر کی ہے کہ شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی دعوت پر ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مملکت کا دورہ کریں گے۔ سعودی خبررساں ادارے کے مزید پڑھیں