پاکستانیوں کو باقاعدہ، محفوظ اور منظم ہجرت کی سہولیات فراہم کرنے کے لیے کوشاں ہے، سفیر یورپی یونین

بدھ کی شام اسلام آباد میں آئی سی ایم پی ڈی نے اپنی 30 ویں سالگرہ منائی اور پروجیکٹ پروٹیکٹ منتخب سلک روٹس اور وسطی ایشیائی ممالک میں بجرت کے نظام کو بہتر بنانے کی افتتاحی تقریب کاانعقاد کیا ۔ مزید پڑھیں

معذور افراد کو ہمدردی کی بجائے آئینی اور قانونی حقوق دیئے جائیں، سائیٹ سیورز

معذور افراد کو معاشرے کا فعال فرد بنانے کے لیے موقع فراہم کرنے ہوں گے۔منگل کے روز اسلام آباد میں غیر سرکاری تنظیم سائیٹ سیور نے پریس کانفرنس منعقد کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا معذور افراد انسان مزید پڑھیں

سعدیہ کی گیند بازی جنوبی افریقہ کی باونڈری گم پاکستان کی بیٹیوں نے تاریخ رقم کر دی

پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کو 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔ پاکستان کی خواتین کرکٹ ٹیم نے جنوبی افریقہ کی خواتین کرکٹ ٹیم کے خلاف تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ دلچسپ مقابلے کے بعد مزید پڑھیں

اسلام آباد پولیس بھیکاریوں سے عاجز آ گئی

ترجمان اسلام آباد پولیس نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ بھیکاریوں کی حوصلہ افزائی نہ کریں۔پیر کے روزاسلام آباد پولیس کی کی طرف جاری بیان میں بتایا گیا بھکاریوں کے خلاف موثر کارروائیاں کی گئی ہیں۔گذشتہ ماہ 914 پیشہ مزید پڑھیں

اسلام آباد پیداواری صلاحیت کے فروغ کے لیے بین الاقوامی تربیتی ورکشاپ

اسلام آباد : پیر کے روز پیداواری صلاحیت کے ماہرین کی اسناد پروگرام کا جائزہ لینے والوں کے لیے تربیتی کورس کا افتتاح کیا گیا۔نیشنل پروڈکٹیویٹی آرگنائزیشن پاکستان کے زیر انتظام 5 روزہ تربیتی ورکشاپ کاافتتاح کیاگیا۔تربیتی ورکشاپ میں ایشیائی مزید پڑھیں

آزاد کشمیر میں عام آدمی نے مہنگائی کے خلاف تحریک شروع کر دی ہے، حسن ابراھیم

جموں کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار حسن ابراھیم نے ہفتہ کے روز اسلام آباد میں پریس کانفرنس منعقد کی۔پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا آٹا، چینی اور بجلی کے نرخوں میں اضافہ کے خلاف آزاد کشمیر مزید پڑھیں

اسلام آباد کل جماعتی حریت کانفرنس کی سید علی گیلانی کی برسی پر تقریب

جمعہ کے روز کل جماعتی حریت کانفرنس آزاد جموں و کشمیر کے زیر اہتمام شہید سید علی گیلانی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔جس میں میں ان کی اسلام اور آزادی کشمیر کے حوالے سے گراں قدر خدمات کو سراہا گیا مزید پڑھیں

ایف آئی اے اینٹی کرپشن سرکل پشاور کی بڑی کاروائی.کرپشن میں ملوث فیڈرل سیڈ اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کا افسر گرفتار

ایف آئی اے اینٹی کرپشن کے اسسٹنٹ ڈائریکٹر سراج محمد نے ملزم کو پشاور سے گرفتار کیا۔ملزم سخی محمد کرپشن، رشوت اور اختیارات کے ناجائز استعمال میں ملوث تھا ۔ملزم سخی محمد فیڈرل سیڈ اینڈ رجسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کے پی میں مزید پڑھیں