شور پھیلانے والی گاڑیوں کے خلاف اسلام آباد پولیس کی کاروائی شروع

اسلام آباد پولیس کی طرف سے وفاقی دارلحکومت میں زیادہ آواز والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کے خلاف خصوصی کارروائیاں جاری ہیں۔رواں ماہ کے دوران 258گاڑیوں اور موٹر سائیکل سواروں کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی گئی.جبکہ پولیس نے مزید پڑھیں

حماس کے حملوں نے دنیا بھر میں مظلوموں کے لیے امید پیدا کر دی ہے، ایرانی سفیر

سفیر اسلامی جمہوریہ ایران رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ مستقبل فلسطینوں کا ہے اسرائیل نابود ہو جائے گا۔حماس کے وارسے اسرائیل اب مندمل نہیں ہو سکتا۔امریکہ و مغرب کا اصل چہرہ دیکھنا ہے تو غزہ کو دیکھو۔ ہفتہ مزید پڑھیں

پاکستان اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا ریڈیو پاکستان نے وزیراعظم کا جھوٹا بیان نشر کر دیا

پاکستان اسرائیل کی حمایت جاری رکھے گا ریڈیو پاکستان نے وزیراعظم کا جھوٹا بیان نشر کر دیا۔ ملکی زرائع ابلاغ کے مطابق ریڈیو پاکستان نے کچھ روز قبل وزیراعظم کی طرف سے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان نشر مزید پڑھیں

پولیس افسر سے نان کسٹم گاڑی برامد پولیس کا کسٹم اہلکاروں پر تشدد

سی این این ارود کو دستیاب زرائع کے مطابق اسلام آباد پولیس کی بھاری نفری اور کسٹم کے درجنوں اہلکاروں میں ٹھن گئی۔آئی جی اسلام آباد کے پی ایس او کے زیراستعمال نان کسٹم گاڑی پر کسٹم اور پولیس کے مزید پڑھیں

پاکستان ہیلتھ پارلیمنٹ کے زیراہتمام اسلام آباد میں” دماغی تندرستی” موضوع پر مپوزئیم کا انعقاد

دماغی تندرستی ہر انسان کا بنیادی حق ہے اور اس کے شکار پورے خاندان کو متاثر کرتے ہیں، صحت عامہ کے شعبے میں عالمی سطح پر 16 فیصد افراد ذہنی صحت کے مسایل کا شکار ہیں۔ منگل کے روز پاکستان مزید پڑھیں

ناروے کی طرف سے بلتستان میں 450 میگاواٹ شمسی توانائی منصوبے کا افتتاح

وزیر اعلی گلگت بلتستان حاجی گلبر خان نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کو درپیش توانائی بحران اور اعصاب شکن لوڈ شیڈنگ سے نجات دلانے کے لئے ہم ناروے حکومت اور سرمایہ کاروں کی جانب سے گلگت بلتستان پر خصوصی مزید پڑھیں

سزاوں کے خلاف اپیلیں بحال کی جائیں، نواز شریف کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست

سابق وزیراعظم نواز شریف کے وکیل امجد پرویز ایڈووکیٹ نے نواز شریف کی جانب سے سزاوں کے خلاف اپیلیں بحال کرنے کی درخواستیں دائر کی ہیں۔درخواستوں میں ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنس میں ان کی سزاؤں کے خلاف اپیلیں بحال مزید پڑھیں

سائفر کیس عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردجرم عائد کردی گئی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں پیر کے روز سماعت کے دوران فرد جرم عائد کی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔عدالت مزید پڑھیں

افسر شاہی نے نواب آف جونا گڑھ کا منصب فروخت کر دیا،نواب فیض خان

ریاست جونا گڑھ کے حقیقی وارث ہونے کے دعویدار نوابزادہ فیض محمد خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ایک جعلی نواب کو نواب بنا کرمسلط کیا گیاجس کا ریاست جونا گڑھ کے حقیقی نواب خاندان سے کوئی تعلق نہیں مزید پڑھیں

طالبان کے لیے پاکستان میں حکومت کرنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ درانی

افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ حصوصی آصف درانی نے کہا ہے افغانستان کے ساتھ مشکل تعلقات اور ایران پر پابندیوں کی وجہ سے خطے میں تجارت متاثر ہوئی ہے۔جمعرات کے روز انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آبادکے زیراہتمام مزید پڑھیں