سائفر کیس عمران خان اور شاہ محمود قریشی پر فردجرم عائد کردی گئی۔

آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں پیر کے روز سماعت کے دوران فرد جرم عائد کی۔چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی نے صحت جرم سے انکار کیا ہے۔عدالت مزید پڑھیں

افسر شاہی نے نواب آف جونا گڑھ کا منصب فروخت کر دیا،نواب فیض خان

ریاست جونا گڑھ کے حقیقی وارث ہونے کے دعویدار نوابزادہ فیض محمد خان نے کہا ہے کہ ماضی میں ایک جعلی نواب کو نواب بنا کرمسلط کیا گیاجس کا ریاست جونا گڑھ کے حقیقی نواب خاندان سے کوئی تعلق نہیں مزید پڑھیں

طالبان کے لیے پاکستان میں حکومت کرنے کی کوئی جگہ نہیں ہے۔ درانی

افغانستان کے لیے پاکستان کے نمائندہ حصوصی آصف درانی نے کہا ہے افغانستان کے ساتھ مشکل تعلقات اور ایران پر پابندیوں کی وجہ سے خطے میں تجارت متاثر ہوئی ہے۔جمعرات کے روز انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز اسلام آبادکے زیراہتمام مزید پڑھیں

ہنڈی حوالہ کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف کاروائیاں تیز، ایف آئی اے

ڈائریکٹر جنرل ایف آئی اے نے حوالہ ہنڈی کے کاروبار میں ملوث عناصر کے خلاف بھر پور طاقت کے ساتھ کریک ڈاون جاری رکھنے کی ہدایات جاری کر دیں۔بدھ کے روز وفاقی تحقیقاتی ادارے کے سربراہ ڈائریکٹر جنرل ایف آئی مزید پڑھیں

گھروں کی دہلیز پر انصاف فراہم کر رہے ہیں، وفاقی محتسب

وفاقی محتسب نے رواں برس ایک لاکھ 32 ہزارشکایات کے فیصلے انجام دیئے ہیں۔دور دراز علاقوں کے عوام کو اس حوالے سے زیادہ مسائل درپیش ہیں۔وفاقی محتسب کے زریعہ انصاف کی فراہمی میں زرائع ابلاغ کا کردرار مثبت ہے۔ وفاقی مزید پڑھیں

راولپنڈی 662 ڈینگی مریض 6 میونسپل ادارے ذمہ دار قرار

کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ کے زیر صدارت انسداد ڈینگی اجلاس پیر کے روز منعقد ہوا۔شہر میں ڈینگی مریضوں کی تعداد 662ہو گئی.اجلاس میں ڈپٹی کمشنر راولپنڈی ڈاکٹر حسن وقار چیمہ، ایڈ یشنل کمشنر (کوراڈینیشن) سید نذارت علی، ڈائریکٹر ہیلتھ مزید پڑھیں

سائفر کیس اسلام آباد ہائی کورٹ میں چئیرمین تحریک انصاف کی درخواست ضمانت کی سماعت منسوخی پر پارٹی کا شدید ردعمل۔

پاکستان تحریک انصاف نے اسلام آبادہائیکورٹ کی جانب سے عمران خان کی درخواست ضمانت پر سماعت کو بلاجواز ملتوی کرنے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان پی ٹی آئی نے تحریری بیان میں کہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت انصاف مزید پڑھیں

پاکستان کو حالات کی تبدیلی کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھانے ہیں، مندوب اقوام متحدہ

پاکستان میں مسائل کے حل کے لیے لوکل گورنمنٹ سسٹم کو بحال اور کمیونیکیشن سسٹم کو موثر بنانا ہوگا۔اقوام متحدہ کے کے پاکستان کے لیے مندوب نے پیر کے روز پریس کانفرنس کی.خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہاجنرل اسمبلی اقوام مزید پڑھیں