فرنٹیئر کور نارتھ نے عوام کو صحت کی بہتر سہولیات فراہم کرنے کے لیے ضلع مہمند اور سوات میں دن بھر کے مفت طبی کیمپوں کا اہتمام کیا ہے۔
کیمپوں میں ایک ہزار چھ سو ستاون مریضوں کا علاج اور مفت ادویات فراہم کی گئیں۔
علاقے کے لوگوں نے صحت کی سہولیات کی فراہمی پر فرنٹیئر کور نارتھ کی کاوشوں کو سراہا۔