پاکستان میں رُومانیائی ثقافت کے دنوں کا پہلا ایڈیشن — ثقافتی تقریبات کے ذریعے تعلقات کا فروغ

اسلام آباد، (عابد چوہدری)— پاکستان میں رُومانیا کے سفارتخانے کو یہ اعلان کرتے ہوئے مسرت ہو رہی ہے کہ “رُومانیائی ثقافت کے دن” کی پہلی تقریب نومبر 2025 کے دوران اسلام آباد، کراچی اور پشاور میں منعقد کی جائے گی۔ مزید پڑھیں

صدرِ روس ولادیمیر پوتن کا ماسکو میں پیوتر مندرِک سینٹرل ملٹری کلینیکل ہاسپٹل کے دورہ

اسلام آباد : (سی این این اردو) 28 اکتوبر کو ایک اور نہایت اہم اور جدید نظام “پوزِیڈن” کا کامیاب تجربہ کیا گیا،جو ایک بغیر عملے والی زیرِ آب گاڑی ہے اور جوہری توانائی کے یونٹ سے لیس ہے۔تاریخ میں مزید پڑھیں

ویانا میں پاکستانی سفارت خانے کے زیر اہتمام “آرٹ فار گلوبل پیس” نمائش — عالمی امن اور ہم آہنگی کے فروغ کا عزم

ویانا (زاہد غنی چوہان) — اقوام متحدہ میں پاکستان کے سفارت خانے کے زیر اہتمام ویانا انٹرنیشنل سینٹر (VIC) میں دو روزہ آرٹ نمائش “آرٹ فار گلوبل پیس” کا انعقاد کیا گیا۔ اس نمائش کا افتتاح پاکستان کے سفیر اور مزید پڑھیں

پاکستان اور سعودی عرب کے اسٹریٹجک معاہدے پر خوشی ہے، اسلامی دنیا کو اب تقریر نہیں، عمل کی ضرورت ہے — علی لاریجانی

اسلام آباد-(عابدصدیق چوہدری ) سپریم سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری علی لاریجانی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اسٹریٹجک معاہدے پر خوش ہیں۔آج اسلامی دنیا کو اس برادری اور بھائی چارے کی ضرورت ہے۔ اب ہمیں علاقائی مسائل کے حل مزید پڑھیں

پاکستان کی موجودہ خارجہ پالیسی خوش اسلوبی سے محو سفر ہے؛سینیٹر لیفٹینیٹ جنرل ر عبدالقیوم

ٹیکسلا : ایف جی پوسٹ گریجویٹ کالج فار ویمن میں پاکستان کی موجودہ سیاسی صورتحال ،درپیش چیلنج ، ممکنہ ردعمل ،نوجوانوں اور خواتین کو بااختیار بنانے کے سلسلے میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا طلبا و طالبات کے دونوں کالجوں مزید پڑھیں

ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے درمیان تجارتی معاہدے کی تفصیلات طے — امریکی صدر کے ایشیائی دورے کا اہم سنگِ میل، امریکا میں شٹ ڈاؤن 29ویں دن میں داخل

سیول (عرفان غفور) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور جنوبی کوریا کے صدر لی جائے میونگ نے ایشیائی دورے کے آخری مرحلے میں دو طرفہ تجارتی معاہدے کی تفصیلات پر حتمی اتفاق کر لیا ہے۔ صدارتی پالیسی کے چیف کِم مزید پڑھیں

غزہ میں جنگ بندی کے بعد سب سے ہلاکت خیز دن — اسرائیل کے شدید فضائی حملوں میں 100 سے زائد جاں بحق، درجنوں بچے شامل

غزہ / یروشلم (بین الاقوامی خبر رساں ادارے) — اسرائیلی فضائی حملوں نے منگل اور بدھ کی درمیانی شب غزہ میں تباہی مچا دی، جس کے نتیجے میں کم از کم 104 افراد ہلاک ہوگئے، جن میں 46 بچے اور مزید پڑھیں

صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مرحوم چارلی کرک کو امریکی صدارتی میڈل آف فریڈم سے نوازا

واشنگٹن (نیوز ڈیسک) — امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے منگل کے روز معروف قدامت پسند کارکن چارلی کرک کو بعد از وفات صدارتی میڈل آف فریڈم سے نوازا۔ تقریب وائٹ ہاؤس کے روز گارڈن میں منعقد ہوئی جہاں چارلی کرک مزید پڑھیں

مسلم امہ کا اتحاد ہی عالمی امن و سلامتی کی ضمانت ہے، ڈاکٹر شوکت علی شیخ

برمنگھم (نیوز ڈیسک) سینئر رہنما پاکستان مسلم لیگ (ق) اوورسیز برطانیہ ڈاکٹر شوکت علی شیخ نے کہا ہے کہ دنیا میں امن، بقاء اور سلامتی کا انحصار مسلم امہ کے اتحاد پر ہے۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ مزید پڑھیں

ویانا میں پاکستانی سفارتخانے میں ’’یومِ سیاہ کشمیر‘‘ کی تقریب

ویانا (زاہد غنی چوہان) — 27 اکتوبر 2025 کو ویانا میں پاکستانی سفارتخانے نے ’’یومِ سیاہ کشمیر‘‘ کی مناسبت سے ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں سول سوسائٹی، علما، پاکستانی اور کشمیری کمیونٹی کے نمائندگان سمیت مختلف شعبہ مزید پڑھیں