SDP Chairman Abid Iqbal Khari and party leaders meet Pakistan Observer President Gauhar Zahid Malik at his office

سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے(SDP) وفد کی صدر پاکستان آبزرور گوہر زاہد ملک سے ملاقات

اسلام آباد: سوشل ڈیموکریٹک پارٹی کے(SDP) کے چیئرمین عابد اقبال کھاری، نائب چیئرمین ڈاکٹر رؤف عثمان اور مرکزی مجلسِ عاملہ کے رکن ڈاکٹر سیف الرحمٰن نے پاکستان آبزرور کے صدر گوہر زاہد ملک سے ان کے دفتر میں ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چیئرمین ایس ڈی پی نے پاکستان آبزرور کے غیرجانبدار اور منصفانہ صحافتی کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ ادارہ حقیقی معنوں میں ذمہ دار اور متوازن صحافت کو فروغ دے رہا ہے۔

About The Author

اپنا تبصرہ لکھیں