سندھ اسمبلی نے فنانس بل ” بجٹ _25 ۔2024 منظور کرلیا.فنانس بل میں تجاویز نہ لینے پر اپوزیشن نے احتجاج علامتی واک آوٹ کیا۔ وزیر اعلی مراد علی شاہ نے کہا کہ اپوزیشن کے پاس بارہ دن تھے کسی نے تجاویز جمع نہیں کروائیں۔
اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ تجاویز جمع کروانے کا وقت دو دن پہلے ختم ہوگیا رولز کی خلاف ورزی کیسے کروں۔
بجٹ 25-2024 کا بجٹ سیشن
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے فنانس بل کو سندھ اسمبلی میں پیش کیا۔سندھ اسمبلی نے 76 ارب روپے کا بل پاس کردیا.فنانس بل کے تحت ایکسائیز اینڈ ٹیکسیشن کے 37 ارب روپے ہیں سندھ روینیو بورڈ کے 22 ارب روپے ہیں،بورڈ آف روینیو اسٹمپ ڈیوٹی کے مد میں 17 ارب روپے ہیں،