کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کا سوشل ویلفیئر کمپلیکس کا دورہ خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے محکمہ سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال کے زیراہتمام تقریب میں شرکت ہینڈی کرافٹس،ڈریسز،فن فارکڈز،کلچرل شو،کیلیگرافی، جیولری،فوڈ کورٹ، سکن کیئر کیمپ کا دیگر سٹالز کا دورہ سٹال ہولڈرز کی کاوشوں کو سراہا سٹال ہولڈرز سےہینڈی کرافٹس کی تیاری کے حوالے سے گفتگو خواتین کے ہمراہ وومن ڈے کا کیک بھی کاٹا خواتین ہر شعبہ میں ترقی کی جانب گامزن ہیں خواتین کو آگے بڑھنے کے یکساں مواقع فراہم کئے جارہے ہیں ہینڈی کرافٹس کی تیاریوں میں خواتین کا کوئی ثانی نہیں ہنرمند افرادی قوت ہمارا سرمایہ ہیں سماجی بہبود کے زیر اہتمام رنگارنگ ایونٹ کو سراہا سعید ڈائریکٹر سوشل ویلفیئر خالدہ رفیق،ڈپٹی ڈائریکٹر آمنہ عالم ودیگر افسران بھی موجود۔