کمشنر فیصل آباد سلوت سعید کے احکامات پر ضلع کے دو ماڈل/رمضان بازارمیں ایگری کلچر فیئر پرائا شاپس قائم ماہ صیام میں صارفین کو اشیائے ضروریہ عام مارکیٹ سے 25 فیصد رعایتی نرخوں پر فراہم کرنے کے لئے انتظامات مکمل سوموار 11 مارچ سے ماڈل بازار جھنگ روڑ اور ماڈل بازار ملت چوک بہاری کالونی میں پھل سبزیاں،دال چنااور بیسن رعایتی نرخوں پر دستیاب ہونگے ڈپٹی کمشنر عبداللہ نیئر شیخ کی طرف سے تمام متعلقہ محکموں کو ضروری انتظامات آج ہی مکمل کرنے کا حکم دے دیاگیا ماہ صیام میں صارفین کو معیاری اشیائے ضروریہ کی کم قیمتوں پر فراہمی ترجیح ہے عام مارکیٹوں میں بھی پرائس کنٹرول کے لئے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس سرگرم عمل ہیں۔