پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر رضا امیری مغدام نےاپنے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ ایران اور پاکستان دو برادر، دوست اور ہمسایہ ممالک نے تاریخ کےمختلف ادوار میں ہمیشہ مختلف میدانوں اور مشکل اوقات میں ایک دوسرے کا ساتھ دیا ہے۔ مشترکہ خطرات اور مفادات، تمام امکانات اور مواقع کے ساتھ ساتھ، دوطرفہ تعلقات کسی وقفے اور تاخیرکے بغیر چلتے رہے ہیں