ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم کا ایم ٹیک M-Tag سروس پوائنٹس کا وزٹ

اسلام آباد :شہریوں کو بہترین سہولیات کی فراہمی کے لیے ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم نے ایم ٹیک سروس پوائنٹس کا وزٹ کیا

ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن کچنار پارک اور F-7 گول مارکیٹ میں قائم ایم ٹیک M-Tag سروس سینٹر کا وزٹ کر کے عملے کو شہریوں کو بہترین انداز میں سروسز فرام کرنے کی تلقین کیں۔۔

اسلام اباد کے شہریوں کو زیادہ سے زیادہ سہولیات کی فراہمی کے لیے ایم ٹیک M-Tag سروس پوائنٹس کی تعداد بتدریج بڑھائی جا رہی ہے
ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم
شہری اپنی گاڑیوں پر ایم ٹیگM*Tag کی سہولت سے استفادہ حاصل کر کے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں۔۔
ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم۔۔

شہریوں کو ایم ٹیکM-Tag کی سہولیات کی فراہمی کے لیے اسلام آباد میں 10مقامات پر سہولیات فراہم جا رہی ہیں
ڈاریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم ۔۔
شہریوں کو صبح 9 بجے سے لے کے رات 9 بجے تک ایم ٹیک کی سہولت فراہم کی جا رہی ہے
ڈائریکٹر ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن بلال اعظم

ایم ٹیک M-Tag سروس پوائنٹس کی تفصیل درجہ ذیل ہے

1) ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن افس اسلام اباد
2) فاطمہ جناب پارک ایف نائن F-9
3) کچنار پارک ائی ایٹ I-8
4) گول مارکیٹ سیکٹر F-7
5) میٹرو کیشن کیری سیکٹر I-11
6)لیک ویو پارک اسلام اباد
7) اسلام اباد کلب
8) گلبر گرین اسلام اباد
9) 26 نمبر چونگی اسلام اباد
10) ترلائی سی ایف سیCFC

About The Author

اپنا تبصرہ لکھیں