پہلا عالمی صحافت کانفرنس ایچیورز ایوارڈ – جنوبی کوریا 2025
دنیا بھر سے صحافتی مہارت کا جشن منانے کے لیے ہمارے ساتھ شامل ہوں،
پہلی ورلڈ جرنلزم کانفرنس ایچیورز ایوارڈز میں، جو 17 سے 19 دسمبر 2025 کو جنوبی کوریا میں منعقد ہوگی۔
یہ باوقار ایونٹ دنیا بھر کے محنتی صحافیوں، میڈیا پروفیشنلز اور جذبے سے بھرپور کہانی سنانے والوں کو خراجِ تحسین پیش کرے گا۔
شرکت کیوں کریں؟
یہ تین روزہ عالمی ایونٹ صرف ایک ایوارڈ تقریب نہیں بلکہ ایک طاقتور اجتماع ہے اُن آوازوں کا جو سچائی، کہانی اور میڈیا کی دیانتداری کے ذریعے دنیا کو متاثر کرتی ہیں۔
شرکاء کو نیٹ ورکنگ، سیکھنے، اور اپنے صحافتی کام کو عالمی سطح پر تسلیم کروانے کا نایاب موقع ملے گا۔
رجسٹریشن کیٹگریز اور فوائد
1. مکمل فنڈ یافتہ ڈیلیگیٹس (50 شرکاء)
صرف صحافی درخواست دے سکتے ہیں
فائدے:
ریٹرن ایئر ٹکٹ، پریمیم رہائش، کھانے کی سہولت ، ویزا کے لئے دعوت نامہ
تمام سیشنز اور نیٹ ورکنگ ایونٹس تک خصوصی رسائی
2. آدھی فنڈنگ والے ڈیلیگیٹس (100 شرکاء)
صرف سوشل میڈیا انفلوئنسرز، یوٹیوبرز اور ڈیجیٹل وی لاگرز درخواست دے سکتے ہیں
فائدے:
رہائش، کھانے کی سہولت، ویزا کے لئےدعوت نامہ
تمام سیشنز اور نیٹ ورکنگ ایونٹس تک رسائی
3. وزیٹر پاس (100 شرکاء)
کوئی بھی درخواست دے سکتا ہے
فائدے:
کھانے کی سہولت اور ویزاکے لئے دعوت نامہ
منتخب سیشنز اور نیٹ ورکنگ سرگرمیوں میں شرکت
ایونٹ کی تفصیلات
تاریخ: 17 تا 19 دسمبر 2025
مقام: جنوبی کوریا
درخواست جمع کروانے کی آخری تاریخ: جلد اعلان کیا جائے گا
مذید معلومات کے لئے
رابطہ کریں: info@wjfederation.org
فائنلسٹس کو ملے گا:
ورلڈ جرنلزم کانفرنس ایچیورز ایوارڈ
باضابطہ سندِ اعتراف
روایتی “اُتوریو” (ثقافتی اعزاز)
کلچرل نائٹس اور گالا ڈنر تک رسائی، کوریا کے سیاحتی مقامات کی سیر
عالمی صحافیوں اور ایڈیٹرز کے ساتھ بین الاقوامی نیٹ ورکنگ
عالمی میڈیا پر کوریج
خصوصی میموریل پبلیکیشن میں نمایاں ذکر
اہم ہدایات:
صرف منتخب امیدواروں سے رابطہ کیا جائے گا۔
منتظمین کی فیصلہ سازی حتمی اور قابلِ قبول ہوگی۔
تمام شرکاء کو ایونٹ کے اصول و ضوابط اور لباس کے تقاضے پورے کرنے ہوں گے۔
صحافت کے اس عالمی جشن کا حصہ بنیں!
چاہے آپ اُبھرتے ہوئے صحافی ہوں، مدیر، میڈیا انٹرپرینیور یا سچائی کے لیے آواز بلند کرنے والے — یہ ہے آپ کا عالمی پلیٹ فارم!
صنعت کے رہنماؤں کے ساتھ نیٹ ورک کریں، بین الاقوامی سطح پر شناخت حاصل کریں، اور صحافت کے روشن اور باکردار مستقبل میں اپنا حصہ ڈالیں۔
جرنلسٹ ساتھیوں کے لیے اچھا موقع ہے اس میں بہت کچھ سیکھنے کا موقع ملے گا میں خود اس میں شرکت کا خواہاں ہوں